Beauty Of GB Darel Valley

Beauty Of GB Darel Valley Beautiful Valley Darel District Diamer

06/10/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

12/05/2025

دن کی روشنی میں دشمن کی کھال اتارنے والے شہزادے۔
ماشاءاللّٰه‎ 🌹 الحمداللّٰه 🤲‎ ثم الحمداللّٰه ‎🥰

08/05/2025

#پاکــــــــــــــــــستان #ارمی #زندباد
#پاکستان #زندہ #باد

07/05/2025

بھارت کو کباڑہ بنانے والے شہزادے
#پاکــــــــــــــــــستان #ارمی #زندباد
#پاکستان #زندہ #باد

07/05/2025

ایک ھیلی کی بھی تازہ تازہ قربانی ھو گئی

پاک فوج زندہ باد
پاکستان زندہ باد

06/05/2025

پاکستان کی جانب سے بھارت کے فضائی حملوں کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے، پاکستانی ایئرفورس نے بھارت کے 2 جہاز گرا دیے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستانی مسلح افواج دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔

06/05/2025

Right now Islamabad
We stand with pak army
Pakistan zindabad
Pak Army Zindabad

06/05/2025

‏پاکستان کی طرف سے زمینی اور فضائی کارروائی شروع کر دی گئی ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر کا اعلان

06/05/2025

بھارت کا پاکستان پر حملہ، آئی ایس پی آر کی تصدیق

بھارت نے اپنی فضائی حدود سے مظفرآباد، کوٹلی اور بہاولپور پر میزائل داغے
ڈی جی آئی ایس پی آر

06/05/2025

بزدل دشمن ہمیشہ رات میں ہی وار کرتے ۔
بھارت نے پاکستان میں 3 جگہوں پر میزائل داغے ہیں
میزائل گرنے کا منظر

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of GB Darel Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category