GilGit Baltistan Click's

GilGit Baltistan Click's Most welcome New members���
Gilgit baltistan

21/08/2022

گلگت بلتستان کا پسماندہ ضلع استور کا ایک اور ستارہ جو حکومتی سرپرستی کا منتظر ہے۔ محمد وسیم ولد محمد سلیم گلگت بلتستان ض...
20/02/2022

گلگت بلتستان کا پسماندہ ضلع استور کا ایک اور ستارہ جو حکومتی سرپرستی کا منتظر ہے۔
محمد وسیم ولد محمد سلیم گلگت بلتستان ضلع استور سے تعلق ہے
یہ نوجوان بولنگ: رائٹ سیپن اسپنر بیٹنگ: رائٹ ہینڈ مڈل آرڈر بلے باز کرکٹنگ کا تجربہ: انہوں نے یہاں کراچی میں زون ون سے انڈر 19 کرکٹ کھیلا ہے .... لاہور قلندرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے ساتھ 3 سال کا تجربہ بھی.... 2 سال نیشنل کرکٹ اکیڈمی تجربہ حال ہی میں اس نے جی بی کی طرف سے سی سی اے ٹورنامنٹ کھیلا..... وہ بین الاقوامی پلیٹ فارم میں جی بی کی نمائندگی کرنے کے خواہشمند ہے۔

محمد وسیم کو بین الاقوامی سطح پر گلگت بلتستان کی نمائندگی کے لیے حکومت گلگت بلتستان بلخصوص وزیر اعلی کی توجہ در کار ہے۔

09/02/2022

انڈیا میں مسلمان لڑکی کو حجاب کرنے پر انتہاء پسندوں نے روکنے کی کوشش کی لیکن شیرنی اُن کے آگے ڈٹ گئی اور الله أكبر کے نعرے لگائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاللہ❤️❤️❤️❤️🧡
Zayada say zayada share kary es video ko

01/02/2022

امیر تبلیغی جماعت کنوداس جناب امیر محمد خان صاحب انتقال کر گئے ھیں اللّہ تعالیٰ مرحوم کو غریق رحمت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

30/01/2022
27/01/2022

‏-"زندگی کی ساری بلنددیاں،
'اللّه رب العزت' کے اگے جھکنے میں ہیں 🖤
Beshak

26/01/2022

خوبصورتی کا منظر

26/01/2022

Galiya ustad or Bk atiqo kay fight


Page ko b follow kary plz 🙏🙏🙏

Address

Gilgit

Telephone

+923555449996

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GilGit Baltistan Click's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GilGit Baltistan Click's:

Share