Fazal Ullah - Bay Jan

Fazal Ullah - Bay Jan name

20/07/2024

ستا دا ظلم ستا دا جبر پہ دی لوبہ
دغہ چپ خلق پوہیگی خو یریگی
بنوں😭😭

اس لیے کہتے ہیں دنیا تو پڑھ لی سیکھ لی تھوڑا بہت دین بھی پڑھ لیں سیکھ لیں۔*اب عورتیں اپنا دودھ اس دفتر میں جمع کرائیں گی...
22/06/2024

اس لیے کہتے ہیں دنیا تو پڑھ لی سیکھ لی تھوڑا بہت دین بھی پڑھ لیں سیکھ لیں۔
*اب عورتیں اپنا دودھ اس دفتر میں جمع کرائیں گی اور وہ دودھ نومولود بچوں کو پلایا جائے گا یعنی کوئی نہیں جان پائے گا کس بچے نے کس ماں کا دودھ پیا یعنی رضاعی بہن بھائی کا کنسیپٹ جو اسلام نے دیا اسے ختم کرنا ہے۔*

*حقیقت میں ایسا ہوا تو پھر غور کیجئے*👇🏻
جب شہر میں 50 ہزار عورتوں کے دودھ بکنے لگیں گے اور 50 ہزار بچے وہ دودھ پی کر جوان ہونگے *اور ان میں سے کچھ آپس میں شادی کریں گے جبکہ وہ رضاعی بہن بھائی ہونگے*
پھر اس حرام شادی کا گناہ آپ کے سر جائے گا یا نہیں؟ کیونکہ آپ نے روکا نہیں🇵🇰🤲🙅

یو سڑی دہ غٹ اختر نہ 13 ورزے پس خوب ولیدو چئ دہ ٹولو خلکو ساروی پہ آسمان  کے گرزیدل او دہ ھغہ سڑی والا ساروی پہ خپہ گوڈ ...
21/06/2024

یو سڑی دہ غٹ اختر نہ 13 ورزے پس خوب ولیدو چئ دہ ٹولو خلکو ساروی پہ آسمان کے گرزیدل او دہ ھغہ سڑی والا ساروی پہ خپہ گوڈ وو نو دا سڑے ڈیر پریشان شوو او دہ خپل ساروی نہ یہ تپوس وہ کڑو چئ دا ولے گوڈ شوے یہ نو ساروی ورتہ وہ ویل چئ زما یو خپہ وس ھم ستاسو پہ فریج کے پراتہ دہ۔۔😆😀کاپی لگ احتیاط اوکی 😁

وادی کمراٹکمراٹ  پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع دیر بالا کی ایک وادی ہے۔[1] یہ خیبر پختونخواہ کی قدرتی وادیوں میں...
18/06/2024

وادی کمراٹ
کمراٹ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع دیر بالا کی ایک وادی ہے۔[1] یہ خیبر پختونخواہ کی قدرتی وادیوں میں سے ایک ہے اور سیاحوں کے لیے ایک دلکش مقام ہے۔ ہر گرمی کے موسم میں ملک کے مختلف علاقوں سے ہزاروں سیاح وادی کمراٹ کا رخ کرتے ہیں اور ہریالی اور ٹھنڈے موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔[2]

کمراٹ سبز چراگاہوں، برف پوش پہاڑوں، دریائے پنجکوڑہ، دھند زدہ ٹیلے اور جنگلات سے ڈھکے ہوئے علاقے کے پرکشش مقامات ہیں، جو کہ مختلف نباتات اور حیوانات کے لیے مسکن کا کام کرتے ہیں۔[3] یہ اپر دیر کوہستان کے علاقے میں واقع ہے جس کے پچھلے حصے میں گبرال کا علاقہ سوات کوہستان واقع ہے۔

پچھلے کچھ سالوں سے وادی کمراٹ کی فروخت کی انوکھی تجویز یہ ہے کہ یہ دریائے پنجکوڑہ سے متصل سطحی زمین پر واقع دیودار جنگل کے درخت ہیں۔ اگرچہ مجموعی طور پر وادی نیلم کے مقابلے میں یہ وادی نسبتاً کم سبز ہے، لیکن دیودار کے جنگلات کی وجہ سے کہانیوں کی کتاب کا منفرد ماحول کئی سالوں سے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا رہا ہے۔

Pa zano tasverano ke derr dard aw haqeqat prot v kho mung e da mazaq pa tawar estemalawo allah ta khpal raham oka pa mun...
18/06/2024

Pa zano tasverano ke derr dard aw haqeqat prot v kho mung e da mazaq pa tawar estemalawo allah ta khpal raham oka pa mung

*یہ سابقہ پاکستانی کرکٹر اعجاز احمد ہے 1996ء ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں انڈیا کے خلاف وسیم اکرم کے ساتھ میچ فکسنگ میں م...
12/06/2024

*یہ سابقہ پاکستانی کرکٹر اعجاز احمد ہے 1996ء ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں انڈیا کے خلاف وسیم اکرم کے ساتھ میچ فکسنگ میں ملوث تھے یہ دونوں پنجابی ہیں انگلیند میں تینوں کھلاڑی ہی پنجابی تھے محمد عامر ،محمد آصف اور سلمان بٹ جنہوں نے پاکستان کی ناک کٹوا دی*
*یہ رنجیت سنگھ کی پیداوار ٹاک شو میں بیٹھ کر پختون کھلاڑیوں پر متعصبانہ انداز سے تنقید کی ہے کہ وہ والد اور چچا کے ساتھ ملکر نماز پڑھنے جاتے ہیں وہ سب ان پڑھ ہیں تعلیم یافتہ نہیں ہے اس بیوقوف کو کیا پتہ کہ محمد رضوان اسلامیہ کالج کے طالب علم ہے ،شاہین آفریدی اور افتخار احمد پشاور یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس رہے ،فخر زمان پاک نیوی کے تربیت یافتہ ہے نسیم شاہ بھی گریجویٹ ہے ، اس بزدل کھلاڑی کو معلوم ہے کہ 1992ء کا ورلڈ کپ کس کے سربراہی میں جیتا وہ نسلاً پختون ہے اور آکسفورڈ سے فارغ التحصیل ہے 2009ء کا ورلڈ کپ ٹی 20 کس کے کپتانی میں جیتا ہے وہ یونس خان ہے وہ بھی گریجویٹ ہے*
*لسانیت،فسطائت،قومیت اور تعصبانہ رویہ اختیار کرنے والے کا ریکارڈ تھوڑا چیک کرنا چاہیے کہ انکا ون ڈے اور ٹیسٹ اوریج کیا ہے ؟؟؟ انھوں نے نماز کا زکر کیا ہے تمہیں تو کلمہ بھی نہیں آتا نام کے مسلمان ہو ، پٹھان جانے اور رمضان جانے ،تمہاری کیا اوقات ہے پختون کھلاڑیوں کا نام لینے والے ،تمہاری خود کیا حیثیت ہے سلیم ملک آپ کا سمدھی پر تاحیات کرکٹ کھیلنے کے پاپندی کیوں ہے* ؟؟؟؟ زرا اسکی بھی وضاحت کرے پختون کھلاڑی جیسے بھی ہیں آج تک میچ فکسنگ میں نہ ملوث تھے نہ ہیں اور نہ رہیں گے انءشااللہ ،یہ سب محب وطن پاکستانی ہیں کرکٹ ایک کھیل ہے انکی مایوس کن کارکردگی پر تنقید کرنا چاہیے نا کہ اسکی ذاتی زندگی پر ،

Imran Khan

🇧🇫👈😢🤲😢🤲ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ...
15/03/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


Mardan me KFC band 💞😍
15/03/2024

Mardan me KFC band 💞😍

08/03/2024
‏تمام سابق وزراء اعلی سے مراعات واپس لے لی گئی ہیں کسی کو شوق ہے تو اپنے خرچے سے سکیورٹی بھی رکھے اور عیاشی بھی کرے جو ج...
08/03/2024

‏تمام سابق وزراء اعلی سے مراعات واپس لے لی گئی ہیں کسی کو شوق ہے تو اپنے خرچے سے سکیورٹی بھی رکھے اور عیاشی بھی کرے جو جب تک کرسی پر ہے سب ملے گا لیکن بعد میں زندگی بھر کیلئے عوام کے ٹیکس سے ادائیگی نہیں ہوگی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
05/03/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














کپتان کی رہاٸی کی قرارداد اج اسمبلی میں پیش کی جاۓگی✌
05/03/2024

کپتان
کی رہاٸی کی قرارداد اج اسمبلی میں پیش کی جاۓگی

Address

Gilgit

Telephone

+923121997099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Ullah - Bay Jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category