30/01/2025
عجیب دستور ہے ہمارے لوگوں کا جس سےمانگنے جاتے ہیں اسے دے کر آتے ہیں آپ ایک بار”اللہ”سے مانگ کر تو دیکھو وہ میرا “اللہ”آپ سے کچھ نہیں مانگیں گا اور تمہیں تمہاری اوقات سے زیادہ نواز دے گا میرا اللہ غفور و رحیم ہےرزق دینےوالہ اور گناہ بخشنےوالہ ہے 🙂