16/01/2024
چائے پینی اور پلانی پڑتی ہے
کسی بہانے بات بڑھانی پڑتی ہے
جواک شعر سے بات پر غور نہیں کرتا
اس کو پوری غزل سنانی پڑتی ہے
اور جہاں پہ داد نا ہو تو چپ بہتر
اپنی عزت یار بچانی پڑتی ہے
بات اگر ہو اپنی ہی منوانی تو
وہ تو پھر سو بار دہرانی پڑتی ہے
بیس سال کا جینا کوئی کھیل نہیں
اس کے پیچھے ایک کہانی پڑتی ہے
📸:
Follow:
Photography| Photographer | Videographer | Poetry
📷 ✨