Discover Gujranwala

Discover Gujranwala سب سے پیارا گوجرانوالہ

مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی بربریت یا الله پاک اس با برکت مہینے رمضان المبارک کے صدقے فلسطینی مسلمانوں کی غائب سے مدد فرما ...
07/04/2023

مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی بربریت
یا الله پاک اس با برکت مہینے رمضان المبارک کے صدقے
فلسطینی مسلمانوں کی غائب سے مدد فرما
آمین ثم آمین یا رب العالمین
🙏🤲🙏

04/04/2023

پھر کہتے ہیں حکمران ایماندار نہیں مل رہا ۔😥

03/04/2023

کاش پاکستان کے نوجوان بھی ایسے ہو جائیں ❤️

25/03/2023

رمضان میں گوجرانوالہ کی سحری اور افطاری کیسے ہوتی ہے ۔۔۔😲

7.7 زلزلے کے بعد  سوات مدین اور بحرین سے اطلاعات
21/03/2023

7.7 زلزلے کے بعد سوات مدین اور بحرین سے اطلاعات

13/03/2023

خوفناک انکشافات کرنل انعام الرحیم کی زبانی😥😥

سوچا پاکستانی تاجروں کو بھی رمضان کے آنے تک تھوڑی شرم دلائی جائےابھی یہ رمضان آنے سے پہلے کے ریٹ ہیں ۔
08/03/2023

سوچا پاکستانی تاجروں کو بھی رمضان کے آنے تک تھوڑی شرم دلائی جائے
ابھی یہ رمضان آنے سے پہلے کے ریٹ ہیں ۔

06/03/2023

پارک میں درخت کاٹنے پر مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو ایڈیشنل سیشن جج نے کل عدالت میں طلب کرلیا ہے۔
فرقان عزیز بٹ امیدوار صوبائی اسمبلی اس کیس کو عدالت میں لے گئے
کیونکہ پولیس کیس درج کرنے سے ڈرتی رہی ۔

04/03/2023

حضرت علی کا قول ہے کہ اگر کوئی شخص روٹی چراتے ہوئے پکڑا جائے تو قصور اس چور کا نہیں بلکہ اس حکمران کا ہے جس کے ہوتے ہوئے کہ قحط اتنا بڑھ گیا.

03/03/2023

پولیس سٹیشن میں ہوا انوکھا واقعہ🤣😂

03/03/2023

ٹیلنٹ چیک کریں اس قوم ۔۔۔ پتہ نہیں مقروض کیسے ہو گئی😲

03/03/2023

گوجرانوالہ میں مریم نواز کی آمد لیگی آپس میں لڑ پڑے
پارک میں لگے جھولے اتار دئے گئے درخت کاٹ دئے گئے

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923484795767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share