CH Abdul Qadeer

CH Abdul Qadeer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CH Abdul Qadeer, Photographer, Gujranwala.

24/05/2026

23/05/2026

میلہ بھڑی شاہ رحمٰن گوجرانولہ

17/05/2026
16/05/2026

13/05/2026

Kisi k baap k nokir nhi

میڈیا کی ذہن سازی کا فناگر ہم غیرجانبداری سے اس شخص کے بارے میں غور کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ:اس نے کسی ملک پر جارحانہ حم...
19/06/2025

میڈیا کی ذہن سازی کا فن

اگر ہم غیرجانبداری سے اس شخص کے بارے میں غور کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ:

اس نے کسی ملک پر جارحانہ حملہ نہیں کیا۔

اس کے ہاتھ عراق، شام یا افغانستان میں لاکھوں بےگناہوں کے خون سے رنگے نہیں۔

یہ نہ تو فلسطینی بچوں کا قاتل ہے اور نہ ہی کشمیریوں کے قتلِ عام میں ملوث۔

اس نے جاپان پر ایٹم بم نہیں گرایا، نہ لیبیا، صومالیہ یا افریقی اقوام کی تباہی میں کردار ادا کیا۔

نہ اس نے کمزور ممالک کے وسائل لوٹے، اور نہ ہی ان کے مالیاتی نظام پر قبضہ کیا۔

یہ شخص اپنی سرحدوں کے اندر رہا، بیرونی مداخلت سے گریزاں رہا۔

پھر بھی، ہمیں اسے ایک سفاک آمر، جابر حکمران اور انسانیت دشمن کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔

دوسری طرف، وہ طاقتیں جنہوں نے لاکھوں انسانوں کا قتلِ عام کیا، پورے ممالک کو ملبے کا ڈھیر بنایا، بچوں کو بموں سے اڑا دیا — انہیں جمہوریت کے علمبردار اور انسانی حقوق کے محافظ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ باراک اوباما جیسے صدور، جن کے دور میں ڈرون حملوں نے ہزاروں جانیں لیں، انہیں نوبیل امن انعام سے نوازا جاتا ہے۔

یہی وہ مقام ہے جہاں میڈیا کا کردار واضح ہوتا ہے — پروپیگنڈے کے ذریعے ذہنوں کی تشکیل۔ یہ میڈیا کی طاقت ہے جو قاتل کو مسیحا، اور مزاحمت کار کو دہشت گرد بنا کر پیش کرتی ہے۔

Right
12/12/2024

Right

05/09/2024

Village life enjoy #

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH Abdul Qadeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CH Abdul Qadeer:

Share

Category