11/08/2026
ℙ𝕣𝕖𝕤𝕚𝕕𝕖𝕟𝕥 𝔻𝔹𝔸 𝕃𝕒𝕙𝕠𝕣𝕖 𝟚𝟞-𝟚𝟟
𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 ℍ𝕒𝕪𝕒𝕥 𝔹𝕒𝕛𝕨𝕒
کرسی اور عہدے بہت سے لوگوں کو ملتے ہیں، مگر دلوں پر حکومت کرنے کا فن صرف کچھ بااخلاق انسانوں کو آتا ہے!
آج لاہور بار کے باوقار صدر اور شفقت بھرے بڑے بھائی عرفان حیات باجوہ صاحب سے ان کے گھر میں ایک بے حد پرخلوص ملاقات ہوئی۔ ان کی گفتگو کا سحر اور شخصیت کا وقار الفاظ کا محتاج نہیں۔
اللّہ پاک آپ کا سایہ اور عزت ہمیشہ قائم رکھے۔ 🤲🌟