Apna Pind Sarokii

Apna Pind  Sarokii اپنے گھر اور ماحول کو صاف ستھرا رکھیں 🍂🍂
صحت مند رہیں خوشحال رہیں 🌺🌺

" درخت ایک دوسرے کے پھل نہیں چراتے، درخت ایک دوسرے کی چھاؤں نہیں جلاتے، درخت ایک دوسرے پر حملہ نہیں کرتے، درخت ایک دوسرے...
13/05/2026

" درخت ایک دوسرے کے پھل نہیں چراتے، درخت ایک دوسرے کی چھاؤں نہیں جلاتے، درخت ایک دوسرے پر حملہ نہیں کرتے، درخت ایک دوسرے کو گالیاں نہیں بکتے، اگر کسی ایک درخت پہ زیادہ پھل لگ گئے ہیں تو ساتھ والے درخت اس سے جلتے نہیں ہیں۔
اگر کسی طرف کم پھل لگ گیا ہے تو ساتھ والے درخت اس کا مذاق نہیں اڑاتے مقابلہ نہیں کرتے
درخت جب کشتی بن جاتے ہیں تو لوگوں کو تیرنا سکھاتے ہیں
درخت جب دروازہ بن جاتے ہیں تو لوگوں کے راز رکھنا سکھاتا ہے
درخت جب کرسی بن جاتا ہے تو اپنے اوپر تنے اور اسمان کو کبھی نہیں بھولتے
اور درخت جب میز بن جاتے ہیں تو ایک شاعر کو سکھاتے ہیں کہ کچھ بھی ہو جائے تم نے لکڑہارا نہیں بننا
سو ہم بھی محبت میں درختوں کی طرح ہیں جہاں لگ جائیں وہاں عمروں کھڑے رہتے ہیں
اے میری شاخ شاخ کے مقروض جا شجر بددعا نہیں دیتے اپنا جیون بھی درختوں جیسا بنائیے بہت شکریہ

OrganiC VillaGE۔۔۔Sk Flowers Garden & All Kind Of Planets. Saroki نزد دربار شریف پیر سید احمد حسین شاہ صاحب رح، ساروکی، ...
04/04/2026

OrganiC VillaGE۔۔۔
Sk Flowers Garden & All Kind Of Planets. Saroki
نزد دربار شریف پیر سید احمد حسین شاہ صاحب رح، ساروکی، گجرات

مٹی سونا کرنا واں
فر وی بھکھا مرنا واں

غلطی فرضی آدم دی
میں جرمانے بھرنا واں

اوہ رحیم کریم جو اے
تاں اوہدے توں ڈرنا واں

سوہنی کولوں سکھیا اے
باہواں دے سر ترنا واں

لوکیں صابر کہندے نیں
خورے کسراں جرنا واں

04/04/2026
08/03/2026

Organic Village 2024

14/01/2026
12/01/2026

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین صاحب کی خصوصی ہدایت پر جناب امتیاز کوثر صاحب۔ایڈوکیٹ چوہدری توصیف عبداللہ صاحب اور فیاض صاحب...
22/12/2025

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین صاحب کی خصوصی ہدایت پر
جناب امتیاز کوثر صاحب۔ایڈوکیٹ چوہدری توصیف عبداللہ صاحب اور فیاض صاحب کے خصوصی تعاون سے
چوہدری اختر حسین سرکانہ اور ایڈوکیٹ چوہدری حسنین اختر سرکانہ کی خصوصی کاوش سے یونین کونسل ساروکی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح ڈی سی گجرات نور العین قریشی نے کر دیا ہے
اہلیان ساروکی کے لیے پینے کے لیے صاف پانی کا بہترین تخفہ

Address

OrgainiC VillaGE. Cenal Road Sarokii
Gujrat
3716

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pind Sarokii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Pind Sarokii:

Shortcuts

Share