17/06/2026
⚠️ بائیکاٹ ٹِنگ ⚠️
ہمارے علاقے میں بہت سے لوگ اور بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہوئے ہیں۔ ہم اپنے بچوں کی صحت اور بہتر مستقبل کے لیے ایسے مشروبات سے بچنے کی اپیل کرتے ہیں۔
یہ صرف ایک آگاہی مہم اور ذاتی رائے ہے۔ ہر شخص تحقیق اور معلومات حاصل کرکے اپنا فیصلہ خود کرے۔
اپنی صحت کا خیال رکھیں، صاف پانی اور صحت بخش مشروبات استعمال کریں۔
📢 آگاہی پھیلائیں، صحت بچائیں۔
— Osama Official