𝐀𝐍𝐀𝐑 𝐂𝐇𝐈𝐍𝐀 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋

  • Home
  • Pakistan
  • Hangu
  • 𝐀𝐍𝐀𝐑 𝐂𝐇𝐈𝐍𝐀 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋

𝐀𝐍𝐀𝐑 𝐂𝐇𝐈𝐍𝐀 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐀𝐍𝐀𝐑 𝐂𝐇𝐈𝐍𝐀 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋, Photographer, Hangu.

گاؤں کی مٹی ، اپنوں کا پیارا ! ❤️
انارچینہ کی تازہ ترین خبریں ، ثقافت ، مسائل اور خوبصورت یادوں کے لیے ہمارا ساتھ دیں ـ ہم ہے اپ کے گاؤں کی حقیقی آواز ـ
ابھی فالو کریں اور اپنے گاؤں سے جڑے رہیں ! ✨

پیارے دوستوں، میں اپنی آفیشل فیس بک پیج کے لیے ایک پروفائل تصویر سیٹ کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ تصوی...
21/08/2026

پیارے دوستوں، میں اپنی آفیشل فیس بک پیج کے لیے ایک پروفائل تصویر سیٹ کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ تصویر کیسی لگ رہی ہے؟ کیا مجھے اس پیج کی پروفائل پکچر کے طور پر یہی رکھنی چاہیے؟ آپ کی رائے میرے لیے بہت اہم ہے، تو ضرور بتائیں۔"اگر کسی اور پکچر کا آئیڈیا ہو تو وہ بھی شیئر کریں، میں آپ کی رائے پر عمل کروں گا۔"

مولانا یونس صاحب بابوتنگ مغرب کے بعد گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرن گ سے شہ ید بیٹا زخمی آج مغرب کے بعد گھر جارہے ...
19/08/2026

مولانا یونس صاحب
بابوتنگ
مغرب کے بعد گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرن گ سے شہ ید
بیٹا زخمی
آج مغرب کے بعد گھر جارہے تھے
ملاخیلو قبرستان کے پاس فائرنگ ہوئی

ہنگو علاقہ بگٹو میں رات کے وقت فائرنگ کے نتیجے میں سابقہ ایم پی اے عتیق الرحمن کا چچازاد بھائی  نور الرحمن عرف قابلو کے ...
19/08/2026

ہنگو علاقہ بگٹو میں رات کے وقت فائرنگ کے نتیجے میں سابقہ ایم پی اے عتیق الرحمن کا چچازاد بھائی نور الرحمن عرف قابلو کے بیٹا محمد نور وفات پا چکا ہے
ہنگو کے علاقہ قاضی پمپ سید ملوک بانڈہ میں ڈھائی بجے دوپہر کو نماز جنازہ ادا کی جائے گی

انارچینہ خوبصورتی 🌿🍁
16/08/2026

انارچینہ خوبصورتی 🌿🍁

ہزاروں پاکستانی ، خصوصاََ ہنگو کے شہری ، UAE کے ویزے منسوخ ہونے کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں ، کاروبار متاثر ہوچکے ہی...
15/08/2026

ہزاروں پاکستانی ، خصوصاََ ہنگو کے شہری ، UAE کے ویزے منسوخ ہونے کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں ، کاروبار متاثر ہوچکے ہیں ، اور بے شمار خاندان پریشان ہیں ، حکومتِ پاکستان سے اپیل ہے کہ اس مسئلے کو فوری طور پر UAE حکومت کے ساتھ اٹھاکر اس کا حل نکالا جائے "

☁️ جب بادل پہاڑوں کو چھو لیں ، تو انارچینہ کا حسن اور بھی نکھر جاتا ہے 🍁✨یہ دل موہ لینے والا منظر سویری پہاڑ کے ٹاپ "پیت...
15/08/2026

☁️ جب بادل پہاڑوں کو چھو لیں ، تو انارچینہ کا حسن اور بھی نکھر جاتا ہے 🍁✨
یہ دل موہ لینے والا منظر سویری پہاڑ کے ٹاپ "پیتاؤ کمر" سے لیا گیا ہے ـ جہاں سے دور دور تک پھیلے سرسبز کھیت ، بلند وبالا پہاڑی سلسلے ، نیلا آسمان اور بادلوں کی حسین قطاریں قدرت کی بے مثال کاریگری کا احساس دلاتی ہیں ـ
ایسے مناظر صرف آنکھوں کو نہیں بھاتے ، بلکہ دل کو سکون اور روح کو تازگی بھی عطا کرتے ہیں ، ہمارے یہ سرزمین صرف خوبصورت ہی نہیں ، بلکہ اپنی تاریخ ، ثقافت اور قدرتی ورثے کے بھی امین ہے ، آئیں ! اس حسن کو محفوظ رکھیں ، ماحول کو صاف ستھرا رکھیں ، اور اپنی انے والے نسلوں کے لیے اس نعمت کی حفاظت کریں ـ
❤️ اگر اپ بھی انارچینہ کی خوبصورتی سے محبت کرتے ہیں تو اس تصویر کو ضرور شئیر کریں ، تاکہ دنیا بھی ہمارے سرزمین کے خوبصورت رنگوں سے واقف ہو سکے ـ
📍 مقام : پیتاؤ کمر ، سویری پہاڑ ، انارچینہ ضلع ہنگو

14/08/2026

الحمداللہ !
گاؤں میں بارش کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے
اللّٰہ تعالیٰ دي واکې چې خه کافي بارانِ رحمت واشې

آنارچینہ آفیشل کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہوں! 🇵🇰اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ ...
14/08/2026

آنارچینہ آفیشل کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہوں! 🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
💚 14 اگست یومِ آزادی 💚

📢 " گاؤں میں یوفون ٹاور موجود ، مگر سروس نہ ہونے کے برابر !(ANAR CHINA OFFICIAL) گاؤں اور الگڈی کے تمام رہائشی یوفون نیٹ...
10/08/2026

📢 " گاؤں میں یوفون ٹاور موجود ، مگر سروس نہ ہونے کے برابر !
(ANAR CHINA OFFICIAL)
گاؤں اور الگڈی کے تمام رہائشی یوفون نیٹ ورک کی انتہائی ناقص کارکردگی سے شدید پریشان ہیں۔ گاؤں والوں کا کہنا ہے
کہ علاقے میں یوفون کا ٹاور موجود ہونے کی موبائل سروس نہ ہونے کے برابر ہے ـ جبکہ سورج نہ ہونے کی دوران سگنلز مکمل طور پر غائب ہوجاتےہیں
علاقہ مکینوں کے مطابق كال كرنا كال وصول کرنا، انٹرنیٹ استعمال کرنا اور ہنگامی صورتحال میں رابطہ کرنا انتہائی
مشکل ہو جاتا ہے،
اہل علاقہ نے یوفون ،انتظامیہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے، ٹاور کی تکنیکی خرابی دور کی جائے اور گاؤں کے شہریوں کو معیاری موبائل اور انٹرنیٹ سروس فراہم کی جائے تاکہ انہیں اس مسلسل پریشانی سے نجات مل سکے۔

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐍𝐀𝐑 𝐂𝐇𝐈𝐍𝐀 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category