Heer Sha

Heer Sha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Heer Sha, Photographer, Haripur.

اے نکلتے سورج ☀️ کی پہلی کرن۔ اے جنوری کی پہلی ٹھڑتی صبح خوش آمدید 🤗
01/01/2024

اے نکلتے سورج ☀️ کی پہلی کرن۔
اے جنوری کی پہلی ٹھڑتی صبح خوش آمدید 🤗

04/10/2023

میرا گمان تھا کہ پریشانی کسی کو کھو دینے سے ہوتی ہے پھر مجھے پتہ چلا کہ یہ تو ضرورت سے زیادہ لگاؤ رکھنے سے ہوتی ہے_🙂🍁

29/05/2023
❤عشق___کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہےعشق تو لا علاج ہوتا ہے                          عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیںعشق کا اپنا روا...
07/05/2023

❤عشق___کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے
عشق تو لا علاج ہوتا ہے
عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں
عشق کا اپنا رواج ہوتا ہے______❤
❤____عشق کے عین سے عبادت ہے
عشق روح کا اناج ہوتا ہے
عشق جسموں کو سر نہیں کرتا
عشق کا ذہنوں پر راج ہوتا ہے____❤
❤_____ #عشق میں شاہ فقیر ہوتے ہیں
عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہے
عشق میں کوئی حد نہیں ہوتی
عشق میں نہ کل نہ آج ہوتا ہے_____❤
❤____ #عشق خود ہی ظلم کرتا ہے
عشق خود ہی احتجاج ہوتا ہے___❤
❤️❤️

چاند ستارے ،پھول پرندے ،شام سویرا ایک طرفتیرا ہسنا،  تیری باتیں ، تیری چہرہ ایک طرف
14/04/2023

چاند ستارے ،پھول پرندے ،شام سویرا ایک طرف
تیرا ہسنا، تیری باتیں ، تیری چہرہ ایک طرف

جیسے مدتوں بعد بچھڑے دوست ملیںیوں افطار کے بعد چائے سے ملاقات رہتی ہے❣️
13/04/2023

جیسے مدتوں بعد بچھڑے دوست ملیں
یوں افطار کے بعد چائے سے ملاقات رہتی ہے❣️

محبت سے خالی لوگ۔۔۔۔۔محبت سے خالی لوگ۔۔۔۔۔
11/04/2023

محبت سے خالی لوگ۔۔۔۔۔محبت سے خالی لوگ۔۔۔۔۔

*مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا ___*"*سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے__'*'
10/04/2023

*مجھے انتظار ہے زندگی کے آخری پنوں کا ___*"
*سنا ہے آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے__'*'

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heer Sha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category