Chek#82/F Hasilpur

Chek#82/F Hasilpur یہ گروپ چک82 فتح کی عوام اور ان کےدوستوں کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ آپ گروپ میں رہتے ہوئے رابطے م رہیں

30/05/2026

75 million views
"unveiling history:4500-Year-Old
Tunic at Egyptian museum"

مسجد الحرام میں زائرین طواف اور نمازوں کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔خیال رہے کہ مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا، عرب ٹی وی کے م...
24/05/2026

مسجد الحرام میں زائرین طواف اور نمازوں کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔
خیال رہے کہ مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا، عرب ٹی وی کے مطابق مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت سینتالیس ڈگری تک پہنچ گیا جس کے باعث سعودی حکام نے مقدس مقامات پر سایہ دار جگہوں اور طبی سہولیات میں اضافہ کردیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق یومِ عرفہ پر بھی درجہ حرارت تقریباً پینتالیس ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب نے حجاج کرام کے تحفظ کے لیے جامع دفاعی انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ حج کے دوران مقدس ترین مقامات کی فضائی نگرانی سخت کردی گئی ہے۔

Chek #82/F Hasilpur

بے روزگاری اور مہنگائی سے تنگ آ کر لوگ ملک چھوڑ رہے ہیں 😢😢Chek #82/F Hasilpur
23/05/2026

بے روزگاری اور مہنگائی سے تنگ آ کر لوگ ملک چھوڑ رہے ہیں 😢😢
Chek #82/F Hasilpur

سعودی عرب نے مقدس مقامات پر فضائی سیکیورٹی کو مضبوط کر دیا ہے ائیر ڈائفس سسٹم لگا دیا
23/05/2026

سعودی عرب نے مقدس مقامات پر فضائی سیکیورٹی کو مضبوط کر دیا ہے ائیر ڈائفس سسٹم لگا دیا

23/05/2026

یومِ عرفہ کا روزہ خود بھی رکھیں اور اپنے گھر والوں کو بھی رکھنے کی تاکید کریں
اللہ پاک ہم کب کو ہدایت نصیب فرمائے امین ❤️
Chek #82/F Hasilpur

27/03/2026

بےشک اللہ کے علاوہ تمھارا کوئی مدد گار نہیں 🤍🤍💯💯

24/03/2026

بےشک اللہ تعالیٰ کو اِنسان بہت عزیز ہے ✅✅❤️

ماشاءاللہ ❤️❤️
24/03/2026

ماشاءاللہ ❤️❤️

24/03/2026

شمشاد علی خان ❤️❤️

24/03/2026

ایران سے ہمدردی جرم بن گیا ✅✅
#ایران

Address

Chek 82/F
Hasilpur
63000

Telephone

+923497328882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chek#82/F Hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category