19/08/2025
افسوس ناک خبر
ملکاں بائ پاس پر خطرناک ایکسیڈنٹ میں اختر زمان بانڈہ عبدالجبار (کھوہ درہ نکہ ) کا جواں سالہ بیٹا نعمان خان جان کی بازی ہار گیا۔
اللہ تعالیٰ والدین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے آمین
Malkan Village