Gilgit baltistan

Gilgit baltistan Gilgit Baltistan

روشن تالی داس سیلاب آنے سے پہلے عوام کو آگاہ کرنے والا ہیرو جس کی ایک  کال سے 100  سے زیادہ افراد کی جان بچ گئی
22/08/2025

روشن تالی داس سیلاب آنے سے پہلے عوام کو آگاہ کرنے والا ہیرو جس کی ایک کال سے 100 سے زیادہ افراد کی جان
بچ گئی

22/08/2025

اللہ اکبر کبیرا ❤️‍🩹🙏
یااللہ اہلیان گلگت بلتستان پر رحم فرما اور آسانی والا معاملہ فرما۔آمین 🫀❣️🙏
اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر غزر ایک بہت بڑے انسانی سانحے سے بچ گیا مگر ۱۰۰ کے قریب گھر ملیا میٹ ہوگئے دریا غزر اس وقت ایک جھیل بن چکا ہے جو کی ایک ٹکینگ بم کی طرح ہے گلگت بلتستان کے وہ تمام باسی جو دریا کے پاس رہتے ہیں ان سے درخواست ہے محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائے اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت خد کرے بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کرکے محفوظ مقامات کو منتقل ھو جائے اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر رہے آمین ❣️
گلگت بلتستان میں گاؤں سطح پر اجتماعی صدقات اور استغفار کی کثرت سے ورد کی اشد ضرورت ہے اور اپنے گناہوں پر توبہ کرنے کی ضرورت بے شک اللہ پاک غفور الرحیم ہیں 🫀 🙏

گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے اسماعیلی پیشوا پرنس شاہ رحیم الحسینی کو سیلاب زدگان کے لئے درخواست تھی  انہوں نے پاکستان می...
29/07/2025

گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے اسماعیلی پیشوا پرنس شاہ رحیم الحسینی کو سیلاب زدگان کے لئے درخواست تھی انہوں نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 10 ملین ڈالرز (2 ارب 80کروڑ)کی امداد کا اعلان کردیا ان کا اس اعلان پر گلگت بلتستان کی حکومت اور گلگت بلتستان کے لوگ ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں



The Ismaili

07/07/2025
06/07/2025

جگلوٹ پیدن نالے میں ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہونے کی اطلاع

06/07/2025
13/06/2025

ایران سے امید ہے اس بار میزائل کھیتوں میں نہیں کرینگے ۔۔۔
منقول 😎

ایس آئ ٹی ٹیم کی ناقص کارکردگی آے روز شہری پولیس کی تشدد کا شکار کچھ دن قبل عثمانیہ محلہ کشروٹ میں جعلی پولیس کاروائی کے...
12/06/2025

ایس آئ ٹی ٹیم کی ناقص کارکردگی آے روز شہری پولیس کی تشدد کا شکار کچھ دن قبل عثمانیہ محلہ کشروٹ میں جعلی پولیس کاروائی کے نام پہ محلے کا تقدس پامال کرتے ہوے عورتوں کے سامنے فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے محلے میں خوف و حراس کا ماحول ہوا آج پھر کاروائ کے نام پہ سٹی ہسپتال میں اندھادھند فائرنگ جس کے نتیجے میں ایک عورت موقع پہ ہی جانبحق اور ایک چھوٹا بچہ شدید زخمی پولیس گردی سے سارے گلگت شہری پریشان پولیس عوام کی محافظ نہی بلکہ ظالم جابر قاتل کا کردار ادا کر رہی Police GB GltDaily Ausaf Gilgit BaltistanDeputy Commissioner Gilgit

05/06/2025

الحمدللہ، گلگت بلتستان کی بہترین سول سوسائٹی تنظیموں میں سے ایک کے طور پر ہماری شناخت دن بہ دن مضبوط ہو رہی ہے۔ پہلے دن ...
04/06/2025

الحمدللہ، گلگت بلتستان کی بہترین سول سوسائٹی تنظیموں میں سے ایک کے طور پر ہماری شناخت دن بہ دن مضبوط ہو رہی ہے۔ پہلے دن سے لے کر آج تک ہماری ٹیم نے بھرپور محنت، پیشہ ورانہ انداز اور اخلاص کے ساتھ کام کیا ہے تاکہ اپنی پہچان کو بڑے پلیٹ فارم پر اجاگر کیا جا سکے۔ ہماری کوششوں کا صلہ ہمیں نہ صرف عوامی اعتماد کی صورت میں ملا، بلکہ ہمیں “ایجنٹس آف ہوپ” کے اعزاز سے بھی نوازا گیا، جو ہماری خدمات کا کھلا اعتراف ہے۔

ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہم پہلے ہی آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (AKRSP) کے ساتھ کامیاب منصوبے مکمل کر چکے ہیں، اور اس وقت بھی AKRSP، گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام (GBRSP) اور سرکاری اداروں کے ساتھ مل کر مختلف سماجی بہتری کے منصوبوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ہماری تنظیم کا مقصد صرف منصوبے مکمل کرنا نہیں بلکہ معاشرے میں مثبت تبدیلی لانا ہے — اور یہی ہماری اصل کامیابی ہے۔
*Much appreciated KYWDO team*
Long Live KYWDO

Address

Gilgit Kashrot
Hunza
14300

Telephone

+923555024880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit baltistan:

Share