12/06/2026
تمام معزز ووٹرز، سپورٹرز اور کارکنان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے وزیر جہانگیر صاحب پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا اور اپنی قیمتی حمایت سے ہماری حوصلہ افزائی کی۔ آپ کے اعتماد، محبت اور بھرپور تعاون نے ثابت کیا ہے کہ عوام آج بھی جمہوریت، عوامی خدمت کے مشن کے ساتھ کھڑی ہے۔
ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کے اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچنے دیں گے اور عوامی مسائل کے حل، علاقے کی ترقی اور عوامی خدمت کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
ٹیم وزیر جہانگیر
فخر نگر وزیر جہانگیر