13/05/2026
نام: اختر غنی
شہر: ضلع کرم، خیبر پختونخوا
عمر: 24 سال
پیشہ: دکاندار
وجہِ معذوری: بم دھماکہ
کٹاؤ کی نوعیت: دایاں ہاتھ کہنی سے نیچے (Below Elbow Right)
الحمدللہ! اختر غنی صاحب کا اسپانسر ہو چکا ہے، لیکن بدقسمتی سے ان کا رابطہ نمبر بند آ رہا ہے۔
اگر کوئی بھائی یا دوست اختر غنی صاحب کو جانتا ہو یا ان تک رسائی رکھتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر خلوزو فلاحی تنظیم سے رابطہ کرے۔ 03029044072 واٹس ایپ
ان شاء اللہ بہت جلد مصنوعی ہاتھ کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔