13/02/2024
ویلنٹائن ڈے ایک شخص کے نام سے منسوب ہے جس نے اپنی حرام معشوقہ سے زنا کیا تھا
اس کی سزا میں اسے پھانسی دی گئ تھی جس پر اس کے طرفداروں نے یہ دن منانا شروع کیا
اب کیا ہم بھی اس زانی کے نام پر یہ دن منانے لگے ؟؟
اور کہا یہ جاتا ہے کہ یہ محبت کادن ہے
اگر یہ محبت ہے تو اخ تھو ایسی محبت پر
اور حیف ان لوگوں پر جو اس دن کو اہمیت دیتے ہیں🙂
چونکہ ویلنٹائن ڈے کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے تو اس کے دن کی برائی کو نیکی میں بدلنے کے لیے اپنے من پسند کو نکاح کا پیغام بھیج کر حرام تعلق کو ایک حلال اور خوبصورت رشتے میں تبدیل کرنے کی نیت باندھیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا