Umer Iftikhar Official

Umer Iftikhar Official Founder of Qalb Welfare Foundation,Former County Governor Blood Chain Pakistan, Journalist.
(1)

27/05/2026

اہلیاں کولکہ کی طرف سے آپ سب کو عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں۔

اہلیاں کولکہ کی طرف سے آپ سب کو عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں۔
27/05/2026

اہلیاں کولکہ کی طرف سے آپ سب کو عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں۔

26/05/2026

کیا واقعی یہ میری اور آپکی زمہ داری نہیں۔۔۔؟

26/05/2026

پشاوری آئیسکریم اوگی برانچ نمبر دو بالمقابل دربند اڈہ اوگی

25/05/2026

اللہ جی ہمارے تمام پیاروں کو جو اس فانی دنیا کو الوداع کہہ چکے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین۔

وادی شہتوت کے خوبصورت بلند و بالا اور سرسبز پہاڑوں کے درمیان۔
24/05/2026

وادی شہتوت کے خوبصورت بلند و بالا اور سرسبز پہاڑوں کے درمیان۔

گاؤں کی مٹی سے بھی الگ ہی خوشبو آتی ہے خاص کر جب بارش ہو جاتی ہے یہاں ہر چیز مہک جاتی ہے میں نے بہت سی تحریرں گاؤں اور ش...
23/05/2026

گاؤں کی مٹی سے بھی الگ ہی خوشبو آتی ہے خاص کر جب بارش ہو جاتی ہے یہاں ہر چیز مہک جاتی ہے میں نے بہت سی تحریرں گاؤں اور شہر کے حوالے سے پڑھی ہر ایک اپنے حوالے سے ٹھیک ہے لیکن میں گاؤں کے لوگوں کی یہاں کی روایات غمی خوشی اور ایک دوسرے کے خیال رکھنے کو بہت پسند کرتا ہوں ، جہاں تک بات ہے شہر کی سب پرائے ہوتے ہیں ساتھ رہ کر بھی انجان رہنے والے عید ہو ، خوشی یا غمی کسی کو کوئی پراہ نہیں کہ کون کیا کر رہا ہے ،ایک گھر میں میت پڑی رہتی ہے تو دوسرے میں شادی کے ڈھول بجتے ہیں نہ دلھ بانٹیں جاتے نہ خوشیوں میں شریک ہونے کا وقت ہوتا ہے اگر آپ بھی گاؤں میں رہتے تو اپنے اور اپنے لوگوں کی قدر کریں اپنے اور دوسروں کے بزرگوں کی عزت کریں چھوٹے سے پیار اور انکے لیے رہبر بنیں اور اس دنیا کو مزید خوبصورت بنائیں کیونکہ اس سے باہر جو رنگین شہر کی زندگی ہے بہت مصروف تعین اور جوانیوں کو کھا جانی والی ہوتی ہے۔۔۔۔

23/05/2026

میرے ملک کا کسان اگر خوشحال ہوگا تو قوم خوشحال ہوگی اور یہ وطن بھی دن بہ دن ترقی کرے گا۔

Congratulations to both of you on 300K followers Heartfelt congratulations to Nomi and Kami on reaching 300,000 follower...
17/05/2026

Congratulations to both of you on 300K followers

Heartfelt congratulations to Nomi and Kami on reaching 300,000 followers on Facebook

This milestone reflects your dedication, consistency, and creative content journey.

Your work in promoting tourism in Pakistan is truly commendable, beautifully showcasing the natural beauty, culture, and positive image of the country across social media.

Wishing you continued success and many more achievements ahead.

16/05/2026

پنجاب سے آئے دوستوں نے حکومت سے ہزارہ کی عوام کے لیے انوکھا مطالبہ رکھ دیا۔

Wishing the Fakhr-e-Hazara Summit 2026 immense success. May it pave the way for a brighter future for the youth.🇵🇰♥️    ...
16/05/2026

Wishing the Fakhr-e-Hazara Summit 2026 immense success. May it pave the way for a brighter future for the youth.🇵🇰♥️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Iftikhar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category