S.A.F Production

S.A.F Production Information videos

30/03/2022
13/03/2022
13/03/2022

ایک شخص نے مولانا رُوم سے 5 سوال پوچھے ۔

مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں

سوال ۔ 1 ۔ زہر کِسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو ” زہر“ بن جاتی ہے خواہ وہ قوت یا اقتدار ہو ۔ انانیت ہو ۔ دولت ہو ۔ بھوک ہو ۔ لالچ ہو ۔ سُستی یا کاہلی ہو ۔ عزم و ہِمت ہو ۔ نفرت ہو یا کچھ بھی ہو

سوال ۔ 2 ۔ خوف کس شئے کا نام ہے ؟
جواب ۔ غیرمتوقع صورتِ حال کو قبول نہ کرنے کا نام خوف ہے ۔ اگر ہم غیر متوقع کو قبول کر لیں تو وہ ایک مُہِم جُوئی میں تبدیل ہو جاتا ہے

سوال ۔ 3 ۔ حَسَد کِسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ دوسروں میں خیر و خُوبی تسلیم نہ کرنے کا نام حَسَد ہے ۔ اگر اِس خوبی کو تسلیم کر لیں تو یہ رَشک اور کشَف یعنی حوصلہ افزائی بن کر ہمارے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے

سوال ۔ 4 ۔ غُصہ کس بلا کا نام ہے ؟
جواب ۔ جو امر ہمارے قابو سے باہر ہو جائے ۔ اسے تسلیم نہ کرنے کا نام غُصہ ہے ۔ اگر کوئی تسلیم کر لے کہ یہ امر اُس کے قابو سے باہر ہے تو غصہ کی جگہ عَفو ۔ درگذر اور تحَمّل لے لیتے ہیں

سوال ۔ 5 ۔ نفرت کسے کہتے ہیں ؟؟
جواب ۔ کسی شخص کو جیسا وہ ہے تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہے ۔ اگر ہم غیر مشروط طور پر اُسے تسلیم کر لیں تو یہ محبت میں تبدیل ہو سکتا ہے۔۔

09/03/2022

عشق کیا ہے ؟
تین پروانے تھے. . .
ﭘﮩﻼ ﭘﺮﻭﺍﻧﮧ ﻗﻨﺪﯾﻞ ﮐﮯ
ﻗﺮﯾﺐ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺣﺪﺕ
ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ
ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ
ﮨﮯ۔
ﺩﻭﺳﺮﺍ ﭘﺮﻭﺍﻧﮧ ﻗﻨﺪﯾﻞ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ
ﻗﺮﯾﺐ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﮒ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ
ﭘَﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﭼﮭُﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ
ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ;
ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔
*ﺗﯿﺴﺮﮮ ﭘﺮﻭﺍﻧﮯ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ;
ﺁﭖ ﻗﻨﺪﯾﻞ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ
ﺍﻭﺭ ﺟﻞ ﮐﺮ ﺑﮭﺴﻢ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ پس ﻭﮨﯽ
ﺍﮐﯿﻼ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ اصل میں ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔
بس یہی علم الیقین، عین الیقین اور حق الیقین کا معاملہ ھے۔۔ جو سمجھ گیا اسکا بیڑا پار ھے ؛) اور جو نہ سمجھا وہ فلسفے اور عقل کی مغز ماریوں ، گھمن گھمیریوں میں ہی لگا رہتا ھے ساری عمر ۔۔

کسی نے پوچھی بساط میری کہا جواباً گداۓ مرشد
یہی ہے میرا کل اثاثہ نگاہ مرشد دعاۓ مرشد ❤❤

08/03/2022
لوہے کی ایک بار کی قیمت120 روپے ہےاس سے اگر آپ گھوڑوں کے لئے نعل بنا دیں تو اسکی قیمت 1000روپے ہو گی۔اس سے سوئیاں بنا دی...
07/03/2022

لوہے کی ایک بار کی قیمت120 روپے ہے
اس سے اگر آپ گھوڑوں کے لئے نعل بنا دیں تو اسکی قیمت 1000روپے ہو گی۔
اس سے سوئیاں بنا دیں تو اسکی قیمت30000روپے ہو گی۔ اور اگر اس سے آپ گھڑیوں کے لئے بیلنس سپرنگ بنا دیں تو اسکی قیمت تین لاکھ روپے ہو گی۔
آپ نے اپنے آپ کو کیا بنایا ہے یہ امر آپکی قیمت طے کرتا ہے

مٹی کو بازار میں بیچیں تو قیمت بہت کم ہوگی
لیکن اینٹیں بنا کر بیچیں تو کچھ زیادہ قیمت ہوگی
اسی مٹی سے برتن بنا کر بیچیں تو دس گنا قیمت ہوگی۔

اگر مٹی کو خوبصورت مورتی یا مجسمہ بنا کر بیچیں تو وہ لاکھوں میں بکے گی۔

آپ خود کو دنیا میں کیا بنا کر پیش کرتے ہیں؟

ایک عام،روایتی اور منفی سوچ سے بھر پور انسان یا پھر
ایک بہترین، مثبت اور پر امن محبت پھیلانے والا فائدہ مند قیمتی ترین انسان ؟

فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔۔
#فقیر ا ب ج

Information videos

04/03/2022

Information videos

Address

Islamabad

Telephone

+923125649737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.A.F Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S.A.F Production:

Share

Category