Syed Muhammad Khan news

Syed Muhammad Khan news Plz like

05/09/2026

میں اپنا نام madadgaar news سے Syed Muhammad (Official) تبدیل کررہا ہوں

25/05/2026
20/02/2026

یہ ویڈیو پنجاب میں رہنے والے ایک نہایت مجبور، غریب اور بیمار شخص کی ہے۔ شدید بیماری کی وجہ سے یہ شخص محنت مزدوری سے بھی قاصر ہے۔ ہم نے خود جا کر اس کی حالت دیکھی ہے —یہ کوئی ڈرامہ یا کہانی نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کی زندہ حقیقت ہے۔ اور افسوس کہ حکومتِ پنجاب کے رمضان نگہبان پیکج سے بھی محروم رہا۔ یہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک بات ہے کہ جو خاندان رمضان نگہبان پیکج کا سب سے زیادہ حق دار تھا، وہی اس سہولت سے محروم رہ گیا۔ہم وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب، ضلعی انتظامیہ اور رمضان نگہبان پیکج کی ٹیم سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ:➡️ اس خاندان کو فوری طور پر رمضان نگہبان پیکج میں شامل کیا جائے➡️ راشن اور نقد امداد بلا تاخیر فراہم کی جائے➡️ مریض کے علاج کا مکمل بندوبست کیا جائےیہ صرف امداد نہیں بلکہ ان کا بنیادی حق ہے۔تمام اہلِ خیر اور عوام الناس سے بھی اپیل ہے کہ👉 اس پوسٹ اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں👉 تاکہ یہ آواز اعلیٰ حکام تک پہنچ سکے👉 اور اس مجبور خاندان کو فوری ریلیف مل سکے

14/02/2026

� کراچی کی مین شاہراہ: روزانہ ٹریفک جام، عوام پریشان! 🚨
یہ سڑک کراچی کی اہم ترین راستہ ہے، مگر مہینوں سے زیرِ تعمیر ہونے کی وجہ سے:
🚌 بسیں اور ٹرالے ٹریفک جام میں پھنسے
🚗 عام گاڑیاں بھی گھنٹوں انتظار میں
🚑 مریض اور روزمرہ لوگ شدید پریشان

📹 ویڈیو دیکھیں، یہی ہر روز کا منظر ہے۔

ہم وزیراعظم پاکستان، وزیراعلیٰ سندھ اور متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں:
✔️ روڈ کا کام فوری اور تیز رفتار مکمل کیا جائے
✔️ متبادل راستے اور ٹریفک انتظامات کیے جائیں

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Muhammad Khan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Muhammad Khan news:

Shortcuts

Share

Category