24/08/2023
میرا آپ لوگوں سے ایک سوال ہے کے آپ لوگ چند لوگوں اور
پولیٹیکس کی وجہ سسے اپنی فوج کے خلاف فضول بکواسات کرنے لگے
ہووے ہو دنیا ماہ جو بھی ہو چاہے وہ انڈیا کا سپیس پروگرم ہو
یاںبھٹگرام چیئر لفٹ کا واقعہ ہر چیز مےفوج کو بدنام اور بکواس کیے جا
رہے ہو ہر طرف میمز اور مذاق بنا کے رکھا واہ ہے ؟؟
کبھی یے سوچا ہے کے ابھی تک اگر یا ملک باقی ہے تو اس فوج اور
لاکھوں ماؤں کے بیٹوں کی قربانی کی وجہ سے ہی ہے ۰
ان جیسے نا جانےکتنے ملک کے بیٹےاِسی فوج کے وطن پاکستان پر
قربان ہووے ہیں تو کیا بھول گے ہو سب کچھ سوچیں ؟؟
Share this video ….
Pakistan Zindabad ❤️
Pakistan Army zindabad 🇵🇰