ISB Family

ISB Family This page is about photography. Photo Hunter . I choose beautiful and special photos.�? And if you want to share your stuff just inbox me.

I choose beautiful and special photos.🌍📷photos from nature and photography. follow 🙏🙏🙏

16/09/2025

Ab Naam e Mohabbat ❤️‍🔥

اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون ٹو میں واقع فلیٹس میں ڈانس پارٹی کے دوران زہریلی شراب پینے سے 2 خواتین اور ایک شخص جاں بحق...
09/09/2024

اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون ٹو میں واقع فلیٹس میں ڈانس پارٹی کے دوران زہریلی شراب پینے سے 2 خواتین اور ایک شخص جاں بحق!

ایف الیون ٹو میں واقع الصفا ہائٹس میں دو خواتین اور ایک لڑکے نے ڈانس پارٹی کی تھی، پارٹی کے دوران غیر معیاری شراب پینے کے سبب لڑکا اور ایک لڑکی کی موت واقع ہو گئی، جس پر نادیہ نامی خاتون نے الصفا ہائٹس کے اسٹاف کو اطلاع دے دی، جس کی اپنی حالت خراب ہو گئی تھی۔

پولیس کو واقعے کی اطلاع دی گئی تو تھانہ شالیمار کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، پولیس نے نادیہ نامی لڑکی کو تشویش ناک حالت میں پمز اسپتال منتقل کیا، جہاں اس کی بھی موت واقع ہو گئی۔

پنڈی صرف اندرون شہر نہیں.... پنڈی کی 5 تحصیلیں ہیں..اور وہ بہت کم لوگوں نے دیکھی ہیں... زیادہ تر لوگوں نے بس مری دیکھا ہ...
05/08/2024

پنڈی صرف اندرون شہر نہیں.... پنڈی کی 5 تحصیلیں ہیں..
اور وہ بہت کم لوگوں نے دیکھی ہیں... زیادہ تر لوگوں نے بس مری دیکھا ہوتا ہے.... کہوٹہ اور کلر سیداں کے بارے تو بہت سے لوگ ابھی تک جانتے ہی نہیں ہیں..کہ وہ بھی پنڈی کا حصہ ہیں..
یہ تصویریں کہوٹہ میں واقع پنج پیر راکس کی ہیں..

پنج پیر راکس اسلام آباد سے 80 کلومیٹر دور ہیں۔ تین گھنٹے لگتے ہیں۔ اسلام آباد سے کاک پُل، کہوٹہ روڈ، کہوٹہ، آزاد پتن روڈ، اور پنجڑ قصبہ تک جاتے ہیں۔ وہاں سے ایک ذیلی سڑک بلند ہوتی ہے جو نڑھ گاؤں سے ہوتے ہوئے 6 ہزار فُٹ کی بلندی پر موجود پنج پیر راکس تک جاتی ہے۔ فور بائے فور گاڑی عین راکس پر پہنچ جاتی ہے، نارمل گاڑی کو ایک کلومیٹر پیچھے ہی روک دینا ہوتا ہے۔ راکس لہتراڑ کی جانب ہزاروں فٹ شدید خطرناک گہرائی پر معلق ہیں۔ اس لیے اِن راک فیسز کو دنوئی رِج کہا جاتا ہے۔ چونکہ سامنے ہی دریائے جہلم بہتا نظر آتا ہے اس لیے یہ سارا وادئ جہلم کا علاقہ ہے۔ انہی راکس سے کشمیر کی برفپوش پیر پنجل رینج کے علاوہ کاغان کی مکڑا پیک اور موسیٰ کا مصلہ بھی نظر آتی ہیں۔ گلیات میں مکشپوری اور ایوبیہ نظر آتی ہیں۔ بلکہ مری اور مارگلہ ہلز بھی سامنے نظر آتی ہیں۔ ایک ہی جگہ سے اتنا کچھ نظر آنا ایک حیرت انگیز بات ہے۔ پنج پیر راکس کی سب سے اہم ہائی-لائیٹ یہاں کی دیوزاد چٹانیں ہیں جو پورے علاقے میں جابجا پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ اتنی عظیم تن و توش کی حامل چٹانیں ہیں کہ پورا پورا جنگل اور پورا پورا گاؤں بھی ایک ہی چٹان پر سما جاتا ہے۔

ہم ایویں نہیں پنڈی پنڈی کرتے پنڈی پاکستان کے تمام بڑے شہروں سے زیادہ خوبصورت اور جدا ہے. ❤️



Islamabad Metro Bus nowadays 🥲😅😆😆
28/10/2023

Islamabad Metro Bus nowadays 🥲😅😆😆

‏اسلام آباد !ٹریل فائیو پر مشکوک بیگ کی اطلاع !پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں ،ٹریل فائیو کو ہر ...
17/09/2023

‏اسلام آباد !

ٹریل فائیو پر مشکوک بیگ کی اطلاع !

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں ،ٹریل فائیو کو ہر طرح کی آمدورفت سے خالی کروا لیا گیا ،بم ڈسپوزل اسکواڈ کا اردگرد اہم سرکاری عمارتوں کی کلیئرنس جاری
مشکوک بیگ سے تین ہینڈ گرنیڈ ،پستول ریڈ زون کا نقشہ اور ایک تحریر برآمد ۔۔

حلف لینے والے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کا گھر بھی چند قدم کے فاصلے پر واقع ہے


Monal restaurant karachi
02/09/2023

Monal restaurant karachi


Today Clicks
12/07/2023

Today Clicks

Address

Blue Area
Islamabad
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISB Family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share