M. Nawaz Qureshi

M. Nawaz Qureshi منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا�

19/08/2026
14/08/2026

"جب نااُمیدی کی ہوائیں ہماری کشتی کو ہلانے لگیں، تو اللہ سے اچھا گمان ہی ہمیں نجات کی راہ دکھاتا ہے۔" 🤍

خدا کرے میری ارضِ پاک پہ اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو!""یہ میرا چاند، یہ میرا دیارِ امن و سکوںاسے کسی کی بھی نظ...
13/08/2026

خدا کرے میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو!"
"یہ میرا چاند، یہ میرا دیارِ امن و سکوں
اسے کسی کی بھی نظرِ بد کا ملال نہ ہو!"

امام حسن البصری رحمه الله سےکِسی نے کہا:‏کہ ہم اپنے ربّ سےشرماتے کیوں نہیں،کہ گناہ کرتے ہیں؛‏پھر توبہ کرتے ہیں،پھر گناہ ...
09/08/2026

امام حسن البصری رحمه الله سےکِسی نے کہا:
‏کہ ہم اپنے ربّ سےشرماتے کیوں نہیں،کہ گناہ کرتے ہیں؛
‏پھر توبہ کرتے ہیں،پھر گناہ کرتے ہیں، پھر اُسکی جانب پلٹتے ہیں؟
‏فرمایا:شیطان اِسی بہانے سے تم پر غالب آنا چاہتا ہے؛
‏پس کبھی بھی اِستغفار کرنے سے باز نہ آنا!

*"أستغفرُ اللهَ العظيمَ الذي لا إله إلا هو الحيُّ القيومُ وأتوبُ إليه"*

‏(التوبة لابن أبي الدنيا : 119)

ALL EYES ON KASHMIR.🔴
31/07/2026

ALL EYES ON KASHMIR.🔴

Officially married. Alhamdulillah. 🤍 26 April 2026
11/07/2026

Officially married. Alhamdulillah. 🤍
26 April 2026

LOC neelum valley
11/07/2026

LOC neelum valley

Address

Islamabad

Telephone

+923149366901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M. Nawaz Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M. Nawaz Qureshi:

Shortcuts

Share

Category