14/08/2025
**کنڈل شاہی واٹر فال پل اور گیسٹ ہاؤسز تباہ | نیلم ویلی فلڈ 2025**
یا اللہ پاک اپنا خصوصی فضل فرما 🙏😭
نیلم ویلی کے دلکش مقام **کنڈل شاہی** میں آنے والے شدید **فلڈ** نے تباہی مچا دی۔ تیز اور خطرناک پانی کے ریلے **پل** کو بہا لے گئے اور قریبی **گیسٹ ہاؤسز** کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا۔ یہ قدرت کا ایک ایسا منظر ہے جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم کتنا بے بس ہیں۔
📍 **مقام:** کنڈل شاہی، نیلم ویلی، آزاد کشمیر، پاکستان
💔 دعا ہے کہ اللہ پاک متاثرہ خاندانوں کو صبر عطا فرمائے اور اس علاقے کو اپنی رحمت سے محفوظ رکھے۔
\ #کنڈلشاہی #نیلمویلی #فلڈ #پل #گیسٹہاؤسز #آزادکشمیر #پاکستان