Tanha logon ki dunia

Tanha logon ki dunia hiii

18/11/2025
05/08/2025

*جب دل کسی شخص پے ٹھہر جاۓ نا ....۔..❤‍🩹🥹*
*تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا💔🥹*

05/08/2025

*انسان کو مارتی ہمیشہ محبتیں ہیں ❤️‍🩹*
*نفرتیں تو انسان کو جینا سکھاتی ہیں 💯*
*I'm right??? 🙂*
* Yes ❤️
* No 🙏🏻

05/08/2025

*اور میں کامیابی کی جنگ نہیں ہار سکتا❤‍🔥گیونگے*
*میں نے اپنی ماں کو میری کامیابی کے لیے دعا کرتے دیکھا ہے ❤️🥀*

05/08/2025

بے وفا نہیں بے رحم ہو تم 🥺
تباہ کر کے بولتے ہو خوش رہو 💔
*❤‍🩹🅢 پگلی♡⃝🍂🥂✍🏻*

05/08/2025

*ہم تو لکھتے ہیں کہ تم پڑھو شاید ...❤‍🩹🥹*
*داد پانے کو ___________ کون لکھتا ہے 💔🥹*

✍🏻🩵💫*

16/07/2025

*اُن کے "رابطے" اوروں کے ساتھ بھی تھے ۔۔۔۔*💔🥲
*ہم تو صرف یہی "پوچھتے" رہے ۔۔۔۔۔۔۔*❤‍🩹🥺
*"کبھی چھوڑو گے تو نہیں"۔۔۔۔💔🥲*

*S✍🏻 Tanha 🩵💫*

16/07/2025

*تم جانتے ہو مجھے کیا پسند ہے ... برستی بارش ، پھولوں کی خوشبو ، چاندنی رات ، اچھی شاعری ، اور سب سے زیادہ اس تحریہ کا پہلا لفظ💔🥹*

*S. ✍🏻Tanha🩵💫*

Address

Islamabad

Telephone

+923145401377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanha logon ki dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tanha logon ki dunia:

Share

Category