chan_shahzad_

chan_shahzad_ ALHAMDULILLA ❣️❣️😍🥰🇵🇰⬆️

24/08/2026

Original content😊😄🤗 #1-b

Need 10k follow back to back) jo b follow kary ga os ko follow back karon ga😁 yakeen ni to follow kar k dek lo 🇵🇰⬆️⬆️🇵🇰⬆...
23/08/2026

Need 10k follow back to back) jo b follow kary ga os ko follow back karon ga😁 yakeen ni to follow kar k dek lo 🇵🇰⬆️⬆️🇵🇰⬆️⬆️⬆️✔️🖤✔️✔️❣️😍🥰😍❣️✔️☠️🇵🇰⬆️🇵🇰⬆️🇵🇰✔️

23/08/2026

page montaization for sell need

Need 500 follower please🙏💬 500 follower complet kar wa do
23/08/2026

Need 500 follower please🙏💬 500 follower complet kar wa do

Logon k 2M 3M 4m 5 kisi ka 10M or mary 10k tak ni howy q?
08/08/2026

Logon k 2M 3M 4m 5 kisi ka 10M or mary 10k tak ni howy q?

فیس بک مونیٹائزیشن اور آسان الفاظ میں سمجھ لیں۔پچھلے کچھ دنوں سے میرے اِن باکس میں ایک ہی سوال بار بار آ رہا ہے…“بھائی ی...
02/08/2026

فیس بک مونیٹائزیشن اور آسان الفاظ میں سمجھ لیں۔
پچھلے کچھ دنوں سے میرے اِن باکس میں ایک ہی سوال بار بار آ رہا ہے…
“بھائی یہ بتائیں، ہماری فیس بک مونیٹائزیشن آن ہوئی ہے یا نہیں؟”
“کنٹینٹ مونیٹائزیشن کہاں سے چیک ہوتی ہے؟”
“پاکستان میں پیسے کمانے والا آپشن آیا یا نہیں آیا؟”

ہر ایک کو الگ الگ جواب دینا میرے لیے ممکن نہیں ہو پا رہا، اس لیے سوچا ایک ہی پوسٹ میں آسان طریقے سے سب کچھ سمجھا دوں تاکہ ہر بندہ خود بھی چیک کر سکے اور دوسروں کی بھی رہنمائی ہو جائے۔

سب سے پہلے اپنی پروفائل یا پیج کے “Professional Dashboard” میں جائیں۔
وہاں آپ کو مختلف حصے نظر آئیں گے جیسے Analytics، Content، Community اور Monetise۔

آپ نے “Monetise” والے حصے پر کلک کرنا ہے۔

اب جو دوسرا صفحہ کھلے گا، اُس میں فیس بک آپ کو وہ تمام فیچرز دکھاتا ہے جو آپ کے اکاؤنٹ کے لیے موجود ہیں۔

اگر آپ کے پاس “Content Monetisation” اوپر Available Tools میں آ رہی ہے،

تو مبارک ہو… 👏

مطلب آپ کے لیے فیس بک سے کمائی کا راستہ کھل چکا ہے۔
ایسے لوگ مجھے اپنا اسکرین شاٹ اِن باکس کریں، میں اُن کو مکمل سیٹ اپ، آن بورڈنگ اور باقی سارا طریقہ سمجھا دوں گا تاکہ اُن کی مونیٹائزیشن صحیح طریقے سے ایکٹو ہو جائے۔

لیکن اگر “Content Monetisation” نیچے “Not Yet Available” میں نظر آ رہی ہے، تو پریشان نہ ہوں۔
اُس پر کلک کریں اور اگر “Apply” کا آپشن آ رہا ہے تو فوراً اپلائی کر دیں۔

بہت سے لوگ یہی غلطی کرتے ہیں کہ وہ Eligible ہونے کے باوجود Apply نہیں کرتے، پھر مہینوں انتظار کرتے رہتے ہیں کہ شاید خود بخود سب کچھ آن ہو جائے۔

یاد رکھیں…
فیس بک کبھی کبھی دروازہ کھول دیتی ہے، مگر اندر داخل ہونا پھر آپ نے خود ہوتا ہے۔

اور ایک ضروری بات…

صرف فیچر آ جانا کافی نہیں ہوتا، اصل کھیل مستقل اچھے کنٹینٹ، اوریجنل ویڈیوز اور آڈینس کے اعتماد کا ہے۔
جس نے یہ چیزیں سمجھ لیں، اُس کے لیے سوشل میڈیا صرف ٹائم پاس نہیں رہتا… روزگار بن جاتا ہے۔

اگر کسی کا اس بارے میں کوئی سوال ہے تو Comment میں پوچھ سکتا ہے۔
مزید ایسی Facebook Monetization سے متعلق معلومات کیلئے Follow ضرور کریں۔👇

------

31/07/2026

Qaid e azam on top India🇮🇳 🆚Pakistan🇵🇰 memes

26/07/2026

J tu mari heer bany ni ma ranja ban k awanدشتِ وحشت میں سَرابوں کی اذیت کے سِوا
اِک مَحبت تھی مرے پاس، رہی وہ بھی نہیں

ربائی خامؔ🖤

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when chan_shahzad_ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category