Aakash Raja K Vlogs

Aakash Raja K Vlogs Hello! Friends welcome to my Vlog Channel .. like nd share Plz…

13/06/2026

Cultural Game..
Paharpur Ground…

06/06/2026

دل نے آخر سیکھ لیا ہے
ہر انتظار ضروری نہیں ہوتا
بہت آوازیں دی تھیں تمہیں
بہت دفعہ خود کو توڑ کر
تمہیں منایا تھا
مگر اب تھک گیا ہوں
کسی ایسے شخص کو پکارتے پکارتے
جو جان بوجھ کر
سننا ہی نہیں چاہتا تھا
​تمہارے بعد بھی
زندگی رکی نہیں
ہاں کچھ دن بہت مشکل تھے
راتیں خاموش تھیں
اور آنکھیں اکثر نم رہتی تھیں
مگر وقت نے آہستہ آہستہ
مجھے خود سے ملوا دیا
​اب ذہن سے نکال دو
کہ کوئی تمہیں پہلے جیسا چاہے گا
یا ہر بار تمہاری غلطیوں پر
تمہیں معاف کر دے گا
کیونکہ کچھ لوگ
صرف ایک بار ٹوٹتے ہیں
اور پھر کبھی پہلے جیسے نہیں رہتے
​میں نے اب اپنی خاموشی میں
سکون ڈھونڈ لیا ہے
اب تمہارا ذکر بھی ہو
تو دل بے چین نہیں ہوتا
کیونکہ محبت ختم ہونے سے زیادہ
احساس کا مر جانا
تکلیف دیتا ہے
​تم واپس بھی آؤ نہ
تب بھی شاید کچھ نہ بدلے
کیونکہ جن لوگوں کو
وقت پر قدر نہ آئے
انہیں بعد میں صرف پچھتاوا ملتا ہے
اب میں نے خود کو
تمہاری یادوں سے آزاد کر لیا ہے
اور یہ آزادی
کسی بھی محبت سے زیادہ قیمتی ہے..

05/06/2026

چناؤ اُس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموں کو
برداشت کر سکے
-جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھےـ
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے۔۔۔🖤

04/06/2026

Islamabad after rain = Pure Therapy 🌧️🍃❤️

03/06/2026

Muree road 💖

21/05/2026

Capital Right Now ❤️🌩️

20/05/2026

F7 Markaz

17/05/2026

Video ni banany de raha tha😂🤣🤣🤣🤣

06/05/2026

View from Margalla Hills

Address

St 2C, Phase 5A Ghori Town
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aakash Raja K Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category