Islamic History oo7

Islamic History oo7 Historical Turkish dramas short clips and videos.

17/08/2023

جمعہ مبارک تمام مسلمانوں کو آو سب ملکر اپنی کریم آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف کا نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہیں ۔

15/08/2023

Cute baby doll Reciting Holly Quran
Say Ma Sha Allah

11/08/2023

جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت مستحب ہے- جب کسی سورہ یا آیت کی فضیلت رسول ﷺ سے منسوب ہو تو اس کو مکمل ترجمہ کے سآتھ پڑھنا چاہیے تاکہ اس کا مضمون، مطلب اچھی طرح سمجھ سکیں- اگرچہ تلاوت کا بھی ثواب ہے مگر قرآن سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے سمجھنا بہت ضروری ہے
وَاعْتَصِمُواْ بِحَبْلِ اللّهِ جَمِيعًا وَلاَ تَفَرَّقُواْ : ’’اور تم سب مل کر اللہ کی رسی (قرآن) کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو۔‘‘( آل عمران،3 :103)

اللہ تعالیٰ نے اس امت کو بے شمار امتیازات اور فضائلِ جلیلہ سے مخصوص کیا، جن میں سے ایک یوم جمعہ کا امت کے لیے خاص کرنا ہے،جب کہ اس دن سے اللہ تعالیٰ نے یہود ونصاری کو محروم رکھا،حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے، فرماتے ہیں نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:

أضلّ الله عن الجمعة من كان قبلنا. فكان لليهود يوم السبت. وكان للنّصارى يوم الأحد. فجاء الله بنا. فهدانا الله ليوم الجمعة. فجعل الجمعة والسبت والأحد. وكذلك هم تبع لنا يوم القيامة. نحن الآخرون من أهل الدّنيا والأولون يوم القيامة المقضي لهم قبل الخلائق۔[رواه مسلم 856]

’’ اللہ تعالیٰ نے ہم سے پہلے والوں کو جمعہ کے دن سے محروم رکھا،یہود کے لیے ہفتہ کا دن اور نصاری کے لیے اتوار کا دن تھا، پھر اللہ تعالیٰ نے ہمیں برپا کیا اور جمعہ کے دن کی ہمیں ہدایت فرمائی اور جمعہ ہفتہ اور اتوار بنائے،اسی طرح یہ اقوام روز قیامت تک ہمارے تابع رہے گی،دنیا والوں میں ہم آخری ہیں اور قیامت کے دن اولین میں ہونگے، اورتمام مخلوقات سے قبل اولین کا فیصلہ کیا جائے گا‘‘ [رواه مسلم].

02/08/2023

اذان
#درودشریف #اذان

31/07/2023

ورد کلمہ طیبہ
#درودشریف #کلمہ

29/07/2023

تلاوت قرآن پاک سورہ واقعہ
#درودشریف

28/07/2023

21/07/2023

Sorah Alnoor

19/07/2023

ھر قسم کے جادو حسد اور بدنظری سے بچاؤ کے لیے ایک بار لازمی سنیں۔
#جادو #بدنظر

16/07/2023

سورہ التکویر

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic History oo7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share