S PathaN

S PathaN Saleh TawaNi official

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھ...
19/04/2024

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞‏

.













اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کے خاطر ریحان زیب کو جنت الفردوس اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
03/04/2024

اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کے خاطر ریحان زیب کو جنت الفردوس اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲

11/03/2024
21/02/2024

👇👇

ضلع شانگلہ کے علاقے چغرزئ کماچ نصرت خیل کے گاؤں خراؤں سے بونیر سواڑی جانے والی گاڑی گاؤں شاہی میں الٹ گئی  اللہ تعالیٰ ک...
15/09/2023

ضلع شانگلہ کے علاقے چغرزئ کماچ نصرت خیل کے گاؤں خراؤں سے بونیر سواڑی جانے والی گاڑی گاؤں شاہی میں الٹ گئی
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کچھ دن پہلے وائرل ھونے والی بچی کی ویڈیو ۔جس میں وہ اپنی چھوٹی بہن کیلئے روٹی کی فکر میں رورہی تھی ۔بچی کا والد فوت ھوچک...
23/08/2023

کچھ دن پہلے وائرل ھونے والی بچی کی ویڈیو ۔
جس میں وہ اپنی چھوٹی بہن کیلئے روٹی کی فکر میں رورہی تھی ۔
بچی کا والد فوت ھوچکا ھے اور گھر میں کھانے کو کچھ نہیں تھا ۔
ویڈیو وائرل ھونے کے بعد مخیر حضرات نے بے انتہا مدد کی
کسی نے نقد 10 ہزار
کسی نے 20 ہزار
کسی نے 35
ایک شخص نے 5 لاکھ نقد بیجے
اور بچی کے گھر بہت سارا راشن بھی پہنچا دیا گیا ۔۔۔۔۔
😘
Best photo of the day 😘


علاقہ چغرزی گاؤں سنگری میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔
07/07/2023

علاقہ چغرزی گاؤں سنگری میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S PathaN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share