Muhammad Noman Abbasi

Muhammad Noman Abbasi Provincial General Secretary Punjab Democratic Youth Wing Federation of Pakistan

18/02/2026
22/01/2026
03/10/2025

✊ پاک آرگنائزیشن پاکستان کا مذمتی بیان ✊

پاک آرگنائزیشن پاکستان پنجاب صدر محمد نعمان عباسی نےفلسطینی عوام کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے کہ سمود فلوٹیلا پر حملہ اور دو سو سے زائد کارکنان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی، جن میں پاکستان کے سابق سینیٹر جناب مشتاق احمد بھی شامل ہیں۔ یہ اقدام عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی بنیادی اقدار سے متصادم ہے۔

یہ عمل دراصل:
🚫 انسانی ہمدردی کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے
🚫 پرامن یکجہتی کو دبانے کی کوشش ہے
🚫 خطے میں کشیدگی کو بڑھانے کا سبب ہے

📢 پاک آرگنائزیشن پاکستان کے مطالبات:
✅ گرفتار تمام افراد کی فوری اور غیر مشروط رہائی
✅ اقوامِ متحدہ، او آئی سی اور عالمی برادری کی طرف سے فوری نوٹس اور عملی اقدامات
✅ حکومتِ پاکستان کی جانب سے مؤثر سفارتی اور قانونی کوششیں

پاک آرگنائزیشن پاکستان ہر سطح پر انصاف، انسانی وقار اور مظلوم فلسطینی عوام کے حق میں آواز بلند کرتی رہے گی۔


Organization Pakistan

Address

Islamabad
22222

Telephone

+923325825951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Noman Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category