Hafiz Atif Raza

Hafiz Atif Raza لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد

صلی اللہ علیہ وسلم Highlights@ #
26/07/2025

صلی اللہ علیہ وسلم
Highlights@ #

03/08/2023

*بہت کچھ ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے ،*
*نہ ہم اُسے لِکھ سکتے ہیں ...*
*اور نہ ہی کِسی کو بتا پاتے ہیں ،* 😔
*وہ*
*بس "اللّٰه" جانتا ہے ...*
*تبھی اس نے طویل نیند ، ٹھنڈی مسکراہٹ ، آنسو اور ہاتھ بنائے ،* 🥹
*تاکہ ....*
*ہم اس کے سامنے سجدہ ریز ہو کر*
*خاموشی سے آنکھوں سے آنسو بہا*
*کر اس کا دیا ہوا اطمینان سکون حاصل کر سکیں ....!!!* 🥺😭🥲

لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد

27/07/2023

*جن کی آنکھ سے ہماری یاد میں آنسو بہے بس وہی آنکھ بالیقین ہمیں دیکھ رہی ہے*
*درود ہم خود نہیں پڑھتے بارگاہِ مصطفیٰ کریمﷺ میں چنے جاتے ہیں ھماری آواز سنی جانا بھی حاضری کے برابر ہے پس درود شریف پڑھیں اور دوسروں کو ترغیب دیں*

💚 *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ واصحابہ وَسَلِّمُ* 💚

26/07/2023

‏آج سروسز ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز میں آپریشن کے دوران جنریٹرز کا ڈیزل ختم ہوگیا جس کی وجہ سے مریض تقریباً ایک گھنٹہ بغیر بجلی بغیر مشینوں کے بے یارو مددگار پڑے رہے۔
حکمرانوں کی عیاشی کیلئے ہزار لیٹر پٹرول/ڈیزل دستیاب ہوتا ہے لیکن غریب مریضوں کیلئے 5 لیٹر تک دستیاب نہیں ہوتا۔

26/07/2023
26/07/2023

دورود تاج❤️

26/07/2023

محبت❤️

26/07/2023

عشق اور محبت❤️

26/07/2023

❤️❤️

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923475071250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Atif Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share