Badar Muneer Akhtar

Badar Muneer Akhtar Live life, Laugh Loud, Love Forever

13/10/2023

Palestine 🇵🇸

❤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
❤❤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
❤❤❤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
❤❤❤❤⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪
❤❤❤❤❤⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪
❤❤❤❤⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪
❤❤❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚

پی ٹی آئی ہر حد پار کر گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی جناب عمران خان نیازی نے اسلام دشمن کو اپنا نمائندہ بنالیا۔افسوس😭
04/09/2023

پی ٹی آئی ہر حد پار کر گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی جناب عمران خان نیازی نے اسلام دشمن کو اپنا نمائندہ بنالیا۔
افسوس😭

’’اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡر ٌ ‘‘مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام کے قریب دنیا کے سب سے بلند ک...
24/08/2023

’’اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡر ٌ ‘‘
مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام کے قریب دنیا کے سب سے بلند کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گر گئی ،عام طور پرآسمانی بجلی گرنے سے نقصان ہی ہوتا ہے لیکن یہاں اپنی نوعیت کا منفرد اور حیران کن حسین منظر بن گیا جو کیمرے میں ریکارڈ ہونے کی وجہ سے اب پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہےموسلا دھار بارش کے دوران خانہ کعبہ کا طواف جاری رہا۔💖

ایک تو بیچارے میچ ختم ہونے سے پہلے خوشی منانے بیٹھ جاتے ہیں 😂
23/08/2023

ایک تو بیچارے میچ ختم ہونے سے پہلے خوشی منانے بیٹھ جاتے ہیں 😂

ہاں جی پھر  بتاؤ اس دفعہ کس کس کو 14 اگست سے مسئلہ تھا۔
19/08/2023

ہاں جی پھر بتاؤ اس دفعہ کس کس کو 14 اگست سے مسئلہ تھا۔

اتنا تو حوصلہ دے میرے جذبوں کو اے خدا کہ تلخئی حیات کا شکوہ نہ کرسکوں شبنم کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں خوشبو کی طرح د...
15/08/2023

اتنا تو حوصلہ دے میرے جذبوں کو اے خدا
کہ تلخئی حیات کا شکوہ نہ کرسکوں
شبنم کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں
خوشبو کی طرح درد کا چرچا نہ کرسکوں
Saad Majeed Khan

Address

Gulshan E Khudadad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badar Muneer Akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Badar Muneer Akhtar:

Share