Ishfaq khan

Ishfaq khan it's all about serenity & Beauties of nature bestowed on islamabad.❤

Today's the best Photo 😊😍 •🔴 Beautiful
13/04/2024

Today's the best Photo 😊😍

•🔴 Beautiful

















05/04/2024

جمعتہ الوداع سکردو بلتستان

20/10/2023

Watch PTV Sports live streaming in HD at ptvsportstv.com.pk. Enjoy Cricket, Football matches live streaming online at PTV Sports.

29/09/2023

یہ کوئی فلمی سین نہیں ہے بلکل پاکستانی ٹیم کے فین ہیں انڈیا کے اندر

06/08/2023

مارگلہ ہلز شاہ اللہ دتہ اسلام آباد سے خانپور کی طرف جانے والے راستے پر کام شروع ہو چکا ہے اور اس وقت روڈ کو کھلا کرنے کے لیے کٹنگ کا کام جاری ہے۔

روڈ تنگ ہونے کی وجہ سے ایک گاڑی روڈ کے کنارے سے گزارنے پر پھتروں سے بنی دیوار پر وزن پڑا بارشوں کی وجہ سے زمین نیچے سے کچی ہے تو دیوار بیٹھنے کی وجہ گاڑی نیچے جا گری اللہ کے کرم سے جانی نقصان نہیں ہوا۔

درختوں نے گاڑی کو زیادہ نیچے جانے سے روک لیا

روڈ پر کام ہو رہا ہو تو ہمیشہ احتیاط سے گاڑی چلائیں

02/08/2023

جج کی بیوی چھوٹی بچی پر تشدد کر کے دوبارہ ضمانت لے کر بھاگ نکلی۔۔
اب بڑا پردہ کیے ہوۓ ہے۔ جب معصوم جان کو مار رہی تھی، تب بڑی دلیر بنی ہوئی تھی۔ جب اللہ کے آگے پیش ہو گی، تب نا منہ چھپا سکے گی نا خاوند کا جج ہونا کام آئے گا۔

09/05/2023

‏رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ فتح کر لیا، مسلم امہ کے سب سے بڑے لیڈر، سابق وزیراعظم پاکستان اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے چیئرمین عمران خان کو پاکستان رینجرز نے گریبان اور کالر سے پکڑ کر وہیل چیئر سے اٹھا کر گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالا، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔

09/05/2023

رینجر نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کر لیا

09/05/2023

چئرمین عمران خان صاحب کا گرفتاری سے قبل ریکارڈ شدہ وڈیو پیغام۔
قوم تیار رہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Imran KhanSheikh Rasheed AhmadPakistan Tehreek-e-Insaf

01/05/2023


یاد رکھو کسی کا حق کھا کر کتنے دن گزار لو گے ؟
کسی کی مزدوری کم یا نہ دے کر اپنی کوٹھی بنا تو لو گے پر میرا خدا وہ سب دیکھ رہا ہے ۔
خدا سے ڈریں اور غریب مزدور کا حق پورا پورا دیں ۔
اللّه کے نبی ﷺ نے فرمایا مزدور کی مزدوری اسکا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو ۔

تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

یکم مئی پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جائے گا یہ دن ہر سال کئی سوال لے کر آتا ہے اور بغیر کوئی جواب لئے گزر جاتا ہے۔۔۔!!! مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت پاکستان مزدور کی ماہانہ اجرت کم سے کم چالیس ہزار روپے مقرر کرے تاکہ میرے وطن کی معیشیت کی ریڑھ کی ہڈی کا یہ طبقہ اپنا گھر کا چولہا صحیح طریقے سے جلا پائیں۔۔۔۔۔!!!!


Humara Pakistan
Janbaz Abbasi

بھائی بھائیاں دے دردی ہوندے تے بھائی بھائیاں دیاں باواں بھائی بھائیاں دیاں دولتاں ہوندیاںتے بھائی بھائیاں لئی ہیرےبھائیا...
30/04/2023

بھائی بھائیاں دے دردی ہوندے
تے بھائی بھائیاں دیاں باواں

بھائی بھائیاں دیاں دولتاں ہوندیاں
تے بھائی بھائیاں لئی ہیرے

بھائیاں نال اے زندگی سجدی
تے بھائیاں باجھ ہنیرے

Address

Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishfaq khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishfaq khan:

Share

Category