Kashmir IN Frames 313

Kashmir IN Frames 313 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir IN Frames 313, Photography Videography, Islamabad.
(3)

Through photography and videography, we showcase the beauty of Kashmir, Pakistan, and the Subcontinent to the world—while also offering unforgettable tour and travel experiences across the region.

17/08/2026

⚠️ محلے میں بجلی کے کھمبے پر اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، دیکھتے ہی دیکھتے پورا کھمبا لپیٹ میں آ گیا اور قریبی آبادی، خصوصاً سامنے والے گھر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی امان میں رکھے۔ انتظامیہ کی غفلت کسی بڑے سانحے کا سبب بن سکتی ہے! ⚡🔥

Tormik Valley Roundu 🏔️
17/08/2026

Tormik Valley Roundu 🏔️

17/08/2026

لئی پہ تجاوزات کر کہ مکانات بنا لیے پانی کے گزرنے کا راستہ تنگ کر دیا اوپر سے کچرہ اور گند سال ڈال کر نالے بند کر دیے حکومت اور علاقہ مکین دونوں اس کے زمہ دار ہیں۔

وادئ کاغان، بٹہ کنڈییہاں سوچ سمجھ کر آنا جناب، کہ ان پہاڑوں سے محبت نہیں، عشق ہو جاتا ہے۔وادئ کاغان کی خوبصورتی اگر کسی ...
17/08/2026

وادئ کاغان، بٹہ کنڈی

یہاں سوچ سمجھ کر آنا جناب، کہ ان پہاڑوں سے محبت نہیں، عشق ہو جاتا ہے۔

وادئ کاغان کی خوبصورتی اگر کسی مقام پر اپنے عروج کو چھوتی ہے تو وہ بٹہ کنڈی ہے۔ بلند و بالا پہاڑ، ٹھنڈی ہواؤں کی سرگوشیاں، سبز ڈھلوانیں اور بادلوں کی اوٹ سے جھانکتے منظر دل کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں۔ یہاں آ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے قدرت نے اپنی تمام تر رعنائیاں ایک ہی جگہ سمیٹ دی ہوں۔

بٹہ کنڈی کی فضا میں ایک عجیب سا سکون ہے؛ ایسا سکون جو شور سے دور اور دل کے بہت قریب لے جاتا ہے۔ صبح کی خنکی ہو یا شام کے وقت پہاڑوں پر اترتی خاموشی، ہر لمحہ اپنے اندر ایک الگ داستان رکھتا ہے۔

یہاں کے راستے صرف منزل تک نہیں لے جاتے، بلکہ انسان کو خود اپنے اندر تک لے جاتے ہیں۔ پہاڑوں کی عظمت، بادلوں کی روانی اور فطرت کی خاموشی مل کر ایسا احساس پیدا کرتی ہے جسے الفاظ میں مکمل بیان کرنا شاید ممکن نہیں۔

سو اگر کبھی وادئ کاغان کا رخ ہو تو بٹہ کنڈی کو صرف دیکھنے نہ آئیے گا، اسے محسوس کیجیے گا۔ کیونکہ کچھ جگہیں آنکھوں سے نہیں، دل سے دیکھی جاتی ہیں۔

بٹہ کنڈی — جہاں پہاڑ خوبصورت نہیں لگتے، بلکہ محبوب ہو جاتے ہیں۔
Kashmir IN Frames 313

17/08/2026

اللہ اکبر، استغفراللہ! 😰⛰️ دیکھیں کس خوفناک انداز میں پہاڑ درختوں سمیت ٹوٹ کر سڑک پر آ گرا! یہ ہولناک منظر NH-44 سری نگر ہائی وے کا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام مسافروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ 🤲 دورانِ سفر انتہائی احتیاط کریں، کیونکہ پہاڑی علاقوں میں ایک لمحے کی غفلت جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ ⚠️

بابوسر کی اترائیاں اترتے وقت یہ دیوقامت پہاڑ نظر آیا مجھے اس منظر نے مجھے رکنے پر مجبور کر دیا اور تصویر بناے بغیر پھر م...
17/08/2026

بابوسر کی اترائیاں اترتے وقت یہ دیوقامت پہاڑ نظر آیا مجھے اس منظر نے مجھے رکنے پر مجبور کر دیا اور تصویر بناے بغیر پھر مجھ سے رہا نہ گیا رک کے پھر میں نے اپنا کیمرہ نکالا اور اس خوبصورت منظر کو اپنے کیمرہ کی آنکھ میں محفوظ کر لیا

16/08/2026

اللہ اکبر، استغفراللہ! 😔
یہ منظر دیکھ کر دل کانپ اٹھتا ہے… زمین کیسے ریزہ ریزہ ہو کر سرک رہی ہے اور درختوں سے بھرا پورا پہاڑ لمحوں میں ٹوٹ کر نیچے آ گرتا ہے۔ قیامت کی ہولناکیوں کا تصور ہی انسان کے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو معاف فرمائے۔ استغفراللہ! 🤲

When Monsoon kisses   ❤️
16/08/2026

When Monsoon kisses ❤️

16/08/2026

🚨 ویلنگ کے شوق نے جشنِ آزادی کو حادثے میں بدل دیا! آلٹو نے موٹرسائیکل کو زوردار ٹکر مار دی، جس سے موٹرسائیکل سوار زخمی ہو گیا۔ 🇵🇰

کیا یوں سڑکوں پر جانیں خطرے میں ڈال کر جشنِ آزادی منایا جاتا ہے؟ آزادی کا جشن منائیں، زندگیاں نہ چھینیں! 😔

ترہالہ کوٹ:راجہ خطاب عرف لوتھو خان اور ان کا بیٹا راجہ زیدی پولیس مقابلے میں جاں بحق
15/08/2026

ترہالہ کوٹ:
راجہ خطاب عرف لوتھو خان اور ان کا بیٹا راجہ زیدی پولیس مقابلے میں جاں بحق

Address

Islamabad

Telephone

+923410999995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir IN Frames 313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir IN Frames 313:

Shortcuts

Share