ربانی ورائٹس

ربانی ورائٹس معلوم ہے کہ خطرہ اغیار بہت ہے....................🔥
مگر کیا کریں ”دیوبند“ سے ہمیں پیار بہت ہے😘

10/03/2025

خالص دودھ کی خاصیت یہی ہے کہ یہ کسی مسلمان کے ہاں نہیں ملتا۔۔۔
انور مقصود

16/02/2025

زلزلے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہوٹلوں میں بیٹھے اکثریت لوگ بل دیے بغیر استغفار کے نعرے لگاتے ہوئے رفو چکر ہوگئے ._____🤭😃

15/02/2025

استغفر اللّٰہ
اللّٰہ اکبر
راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے
اللّٰہ پاک سب کو اپنے امان میں رکھے آمین

17/01/2025
16/01/2025

🍂اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ. 🍂
اے اللّٰه مجھے جہنم کی آگ سے بچا
آمین

انشااللّٰہ
16/01/2025

انشااللّٰہ

*زنا آسان اور نکاح مشکل۔ دور جدید کے حالات دونوں راستوں کی نشاندھی کی گئی ہے کہ ایک آسان اور سیدھا ہے اور دوسرے میں اس م...
11/01/2025

*زنا آسان اور نکاح مشکل۔ دور جدید کے حالات دونوں راستوں کی نشاندھی کی گئی ہے کہ ایک آسان اور سیدھا ہے اور دوسرے میں اس معاشرے کی بےجا رکاوٹیں*

30/12/2024

گورنمنٹ نے سردی سے بچنے کے لیے
جن کو چھٹیاں دی تھیں وہ سب مری پہنچ گئے,🤣

30/12/2024

ﺍﮔﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﯿﺌﮯ ﺑﻨﺪ ﮨﻮں
ﺗﻮ ﺟﺎﻥ ﻟﻮ ________ ﮐﮧ
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﺳﻒ ﮐﺎ " ﺭﺏ " ﺍﮎ ﮨﯽ ﮨﮯ‎.✨💯

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ربانی ورائٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category