Islam ki dunia

Islam ki dunia bazm hassan bin sabit rz
islam ki dunia & youtube chanal
islam ki dunia
اسلام کی دنیاand I'm online Quran teacher learning how you online Quran

22/05/2026
21/05/2026

سبق سنانے کا انداز چیک کریں

الحمداللہ الحمداللہ ‏جب عرب برج خلیفہ ، برج دبئی،  پام جمیرہ اور اور عالیشاں ٹاور بنا رہے تھے تب ہم ناساز حالات کاٹ کر ا...
06/03/2026

الحمداللہ الحمداللہ
‏جب عرب برج خلیفہ ، برج دبئی، پام جمیرہ اور اور عالیشاں ٹاور بنا رہے تھے تب ہم ناساز حالات کاٹ کر ایٹم بم ، شاہین ، غوری ، نصر ، ابدالی اور JF-17 تھنڈر بنا رہے تھے. ۔
جب عرب شیوخ ملیئنز اور اربوں ڈالر کی کشتیاں اور بدکاری عیاشی کے تیرتے کلبز خرید رہے تھے پاکستان قرضے لے کر آبدوز خرید رہا تھا اور نیوی کھڑی کررہا تھا ۔
آج تم وہی بلڈنگز خالی کر کے محفوظ جگہیں تلاش کر رہے ہو اور ہم سکون سے گھروں میں بیٹھے ہیں۔
ہماری انڈیا سے جنگ ہو ، افغانستان سے ہو ہمیں خود پر اور اپنی فوج پر اتنا اعتماد ہے کہ وہ ہمیں محفوظ رکھے گی۔ انشاء الله

زندگی میں دفاع آسائشوں سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔

اس وقت لوگ کہتے تھے یہ کیسا پروگرام ہے جس کےلیے ہم سارا زور حفاظت پر لگا رہے ہیں اور کس نے کہا تھا کہ میں ایٹمی پروگرام کے بالکل خلاف ہوں
وہ ناشکرے جو کل تک دبئ، قطر کے آسائشوں کو لے کر پاکستان پر لعن طعن کررہے تھے آج ویڈیوز میں روتے نظر آرہے ہیں کہ پاکستان ہمیں فوری نکالنے کا بندوبست کرے موت سر پر کھڑی ہے۔ اب پاکستان کے غیور عوام فیصلہ کریں کہ ان لوگوں کی مدد کریں یا نہیں؟

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاک قیادت زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Malik, Maqsood Rana, Wahid Shik...
04/03/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Malik, Maqsood Rana, Wahid Shikh Wahid Shikh, Muhammadafzal Afzal, Mian Javed

26/02/2026

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

22/02/2026

online learn Quran

Address

Islamabad

Telephone

+923481992642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam ki dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islam ki dunia:

Share

Category