25/08/2026
برادرانِ اسلام کو
عیدِ اکبر شبِ ولادتِ باسعادت مبارک ہو
وہ رات جس نے کائنات کو نورِ مصطفیٰ ﷺ عطا کیا،
وہ ساعت جس میں رحمتِ عالم ﷺ دنیا میں تشریف لائے،
وہ دن جس نے انسانیت کو سب سے بڑی نعمت عطا فرمائی—
اس مبارک رات کی خوشیاں تمام اہلِ ایمان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہوں۔
🌹مرحبا یا مصطفیٰ ﷺ
🌹 آمدِ مصطفیٰ ﷺ مرحبا مرحبا
🌹 رحمتِ عالم ﷺ تشریف لائے، مرحبا مرحبا
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے محبوبِ مکرم، رحمتِ عالم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سچی محبت، ادب، اطاعت اور غلامی نصیب فرمائے، اور آپ ﷺ کی سنتوں پر چلتے ہوئے ایمان پر خاتمہ نصیب فرمائے۔
اللّٰهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين۔ 🤲🏻