SR Films & Vox Pop

SR Films & Vox Pop Events Coverage, Photography, Videography, Documentaries, Advertising, Interviews.

17/04/2026
02/04/2026

18/03/2026

#پشاوری چپل (چارسدوالی څپلئ)، جو ہر دور اور ہر عمر میں مقبول رہا ہے۔ آج بھی پشاور میں دیگر مشہور برانڈز کے مقابلے میں پشاوری چپل سٹورز پر رش زیادہ ہوتا ہے۔ جو اس کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔








15/03/2026

ارباب روڈ، پشاور۔ افطاری کی تیاریاں اور رونقیں۔
یہاں کی رونقوں کا ہاسٹلز میں رہائش پذیر طلبہ کیساتھ گہرا تعلق ہے۔
نوٹ: اس ویڈیو کو کچھ نئے ویژولز کیساتھ دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔

16/02/2026

کراچی بریانی، خال، لوئر دیر
بالمقابل نیو اوورسیز پاکستانیز پل، مین بازار خال، لوئر دیر۔
حسن اینڈ برادرز: 03452052912




01/01/2026

#لوئردیر #رباط کے مشہور #مالٹے۔

29/12/2025

پورے دیر میں بجلی کی کمی ہے یا صرف پائین درہ سلطان خیل کیساتھ ناروا سلوک جاری؟؟؟
#خیبرپختونخوا کے ضلع #لوئردیر کے علاقہ #پائین درہ سلطان خیل میں بجلی کی شدید #لوڈشیڈنگ۔

31/10/2025

ہیلتھ نیٹ ہاسپٹل پشاور میں ایک لائیو بیریاٹرک سرجری سمپوزیم (یعنی وزن کی کمی کیلئے کیئے جانے والے آپریشن سے متعلق ایک لائیو پروگرام) کا انعقاد کیا گیا۔ مزید تفصیل دیکھئے
اس رپورٹ میں۔





16/08/2025

لوئر دیر: خال میں گوفلم کے مقام پر امن کے حوالے سے جرگے کا انعقاد۔
مزید تفصیل دیکھئے اس رپورٹ میں

Address

Islamabad

Telephone

+923237393206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SR Films & Vox Pop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SR Films & Vox Pop:

Share