ABBi’s Thoughts

ABBi’s Thoughts " لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ﷺ ۔ " ❤😇

ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوئیہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوئے پھرتے ہیں 🔥💯 🙂 #آبییات
30/04/2023

ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوئی
ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوئے پھرتے ہیں 🔥💯 🙂

#آبییات

ایسے چھوڑیں گے تیرا شہر کہ ہم اس کی طرف ‏گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے   #آبییات
30/04/2023

ایسے چھوڑیں گے تیرا شہر کہ ہم اس کی طرف
‏گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے


#آبییات

06/03/2023

"سائیں میں لاہور جانا چاہتا ہوں"
لاہور، مگر کس لئے؟
مجھے معلوم ہوا ہے کہ اس نے وہاں بادشاہی مسجد کے قریب کسی درخت پر میرا نام لکھا ہے" 🥀

"تم ابھی بھی اسے..."

"نہیں...! اب ایسا کچھ نہیں ہے....!
میں اپنے نام کو وہاں سے کھرچنا چاہتا ہوں، اس نے میری ہتھیلی پر میراا نام لکھا تو میرا وجود کینسر زدہ ہوگیا
،💔
اب اس نے میرا نام درخت پر لکھا ہے تو اس درخت کو دیمک کھا جائے گی،
اور میں نہیں چاہتا میرے نام کی دیمک اس کے شہر کا رخ کرے، میں اسکے ساتھ اسکے شہر کو بھی ہنستا مسکراتا دیکھنا چاہتا ہوں"🖤

میں لاہور جانا چاہتا ہوں... آخری بار.....

۔

#آبییات

06/03/2023

سب کچھ ہوتے ہوئے، کسی خاص شخص کا ساتھ نہ ہونا بھی ایک اذیت ہے!!

۔

#آبییات

06/03/2023

زندگی میں محبت صرف ایک بار ہوتی ہے، پھر جو اس محبت کے زخم بھرنے آتا ہے نا اُس سے "عشق" ہو جاتا ہے!!۔

#آبییات

*اپنے رب سے ایک طبیب مانگو، جو تمہارے دلوں کی بیماریاں دور کرے**ایک شافی جو تمہارے زخم بھرے* *ایک رہبر جو تمہیں راہنمائی...
01/03/2023

*اپنے رب سے ایک طبیب مانگو، جو تمہارے دلوں کی بیماریاں دور کرے*

*ایک شافی جو تمہارے زخم بھرے*

*ایک رہبر جو تمہیں راہنمائی کرےاور تمہارا ہاتھ تھام لے*

*یعنی قرآن کا علم مانگ لو...!!🌹♥️🌹*

28/02/2023

مرد کو کبھی پیار نہ ہو
سالہ مر جاتا ہے

#آبییات

28/02/2023

#آبییات

Address

Street 3 Lane 5 Sector 1 Al Noor Colony Khannapull Rawalpindi
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABBi’s Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share