MaLik Awais

MaLik Awais Imran Khan tiger 🐅 Follow me on Instagram

‘Tough times don’t last; tough people do!’
06/08/2023

‘Tough times don’t last; tough people do!’

غیرت مند تھا تو خود گرفتاری دی✌️بے غیرت ہوتا تو لندن بھاگ گیا ہوتا
05/08/2023

غیرت مند تھا تو خود گرفتاری دی✌️
بے غیرت ہوتا تو لندن بھاگ گیا ہوتا

واہ گرفتاری کے وقت بھی دماغی طور پر متمئن، چہرے پر مسکراہٹ  اتنی خود اعتمادی چور کے چہرے پر کبھی نظر نہیں آتی، چور ڈر او...
05/08/2023

واہ
گرفتاری کے وقت بھی دماغی طور پر متمئن، چہرے پر مسکراہٹ
اتنی خود اعتمادی چور کے چہرے پر کبھی نظر نہیں آتی،
چور ڈر اور خوف سے جھکے ہوتے ہیں، سینہ تان کر بہادری سے ڈٹے رہنا سچے ہونے کی دلیل ہے،

عمران خان نے کل رات قوم سے خطاب کے دوران شکوہ کیا کہ انہیں Fair Trial کا موقع نہیں دیا جا رہا۔عمران خان نے عدالت سے درخو...
04/08/2023

عمران خان نے کل رات قوم سے خطاب کے دوران شکوہ کیا کہ انہیں Fair Trial کا موقع نہیں دیا جا رہا۔

عمران خان نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ وہ توشہ خانہ کیس کے حوالے سے گواہ پیش کرنا چاہتے ہیں۔

لیکن جج نے درخواست منظور نہیں کی۔

نواز شریف گواہ تو چھوڑیں، ایک منی ٹریل نہیں پیش کر سکے۔ عدالت نے ہزار دفعہ منی ٹریل مانگی۔

میاں صاحب کبھی جعلی قطری خط لے آئیں۔ کبھی کیلبری فونٹ کی قبل از وقت جعلی ایجاد کر ڈالی۔ تو کبھی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ لے آئیں۔

ایسے بندے کا مقابلے میں اس عمران خان کو سیاست کے میدان سے باہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

جو کہتا ہے کہ میں اپنے حق میں گواہ پیش کرنا چاہتا ہوں لیکن عدالت درخواست مسترد کر دیتی ہے۔

The struggle for freedom never comes without sacrifices!
14/07/2023

The struggle for freedom never comes without sacrifices!

Equanimity in the midst of tumult🤭
09/07/2023

Equanimity in the midst of tumult🤭

Aik hi dil ha Babar, kitni baar jeeto gay 💚
26/12/2022

Aik hi dil ha Babar, kitni baar jeeto gay 💚

Another half century for king 👑❤️
26/12/2022

Another half century for king 👑❤️

Address

Islamabad

Telephone

+923106206667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MaLik Awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MaLik Awais:

Share