26/01/2026
ڈرون کیمرہ ویڈیوگرافی
اوپر سے ایونٹ کا مکمل ایریل ویو لیا جاتا ہے۔
سٹیج، ہال، گھر، دلہن و دلہا انٹری اور پورا ماحول سینماٹک انداز میں ریکارڈ کیا جاتا ہے۔
آپ کا ایونٹ عام نہیں، فلم کی طرح خوبصورت نظر آتا ہے۔
آپ کی شادی، سالگرہ یا کوئی بھی تقریب خوبصورت، منظم اور یادگار بنانے کے لئے ہم حاضر ہیں۔
ہماری خدمات:
شادی کی مکمل پلاننگ اور سجاوٹ
برتھ ڈے اور فیملی پارٹیز
لگژری ایونٹس اور مینجمنٹ
فوٹوگرافی اور ویڈیوگرافی
لائٹنگ اور ساؤنڈ سسٹم
ڈرون کیمرہ ویڈیوگرافی
ہم کیوں؟
راولاکوٹ اور گردو نوا ح کے علاقے میں لوکل سروس
پروفیشنل اور تجربہ کار ٹیم
بجٹ کے مطابق بہترین انتظام
وقت کی پابندی اور صاف ستھرا کام
آپ خوشیوں کے لمحے جئیں،
پلاننگ اور تیاریاں ہم سنبھالتے ہیں۔
رابطہ کے لئے:
0310 5499441
0348 8870850