Prime Sports JD

Prime Sports JD Live Brodcaster & Highlights Maker
Contact : 03035482232

18/04/2026

Shehzada Bhai Arslan Abbasi 🤍

18/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
دورانِ میچ امان اللہ کسراں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔
اللہ پاک امان اللہ کا وہ جہان اچھا کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین 🤲
تمام بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست 🤲🤲
⚜️⚜️⚜️

18/04/2026

Wow Class 🔥

17/04/2026

Musa King 🥰🤍

17/04/2026

Zebi & Rizwan Jani🤍🔥

ایونٹ مینیجر رضوان جانیبہترین شخصیت بہترین ورک پھلہ سپر لیگ کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے بہت محنت کی اللہ پاک بھائی کو...
16/04/2026

ایونٹ مینیجر رضوان جانی
بہترین شخصیت بہترین ورک
پھلہ سپر لیگ کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے بہت محنت کی اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابی عطا فرماۓ آمین
🫶🏻🫶🏻

16/04/2026

Hasham Munir 🤍🫶🏻

16/04/2026

Phallah Super League 🤍
A very successful Event comes to an end 🫶🏻
Congratulations organising cometie 🔥

💍✨ خوشیوں بھرا موقع ✨💍الحمدللہ!  بسویڑ سے تعلق رکھنے والے کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر بسویڑ ٹائگر کے اونر اسپانسر  یوتھ ونگ م...
16/04/2026

💍✨ خوشیوں بھرا موقع ✨💍

الحمدللہ!
بسویڑ سے تعلق رکھنے والے کرکٹ لوور کرکٹ پروموٹر بسویڑ ٹائگر کے اونر اسپانسر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن تحصیل لورہ کہ سئینر نائب صدر ارسلان عباسی کی زندگی کا خوبصورت ترین دن آ پہنچا ہے۔ شادی کا یہ مقدس بندھن محبت، خلوص اور اعتماد کی ایک نئی داستان کی شروعات ہے۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ارسلان عباسی اور ان کی شریکِ حیات کے درمیان ہمیشہ محبت، احترام اور سمجھ بوجھ قائم رکھے،
ان کی زندگی کو خوشیوں، آسانیوں اور بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔ 🤲💖

یہ نیا سفر ان کے لیے کامیابی، سکون اور خوشحالی کا ذریعہ بنے۔
آمین یا رب العالمین ✨

تمام اہلِ خانہ اور دوست احباب کو دلی مبارکباد پرائم اسپورٹس جے ڈی کی طرف سے ! 🎉

❣️

16/04/2026

Hamza Pathan 🔥

14/04/2026

Hayee Hamza Pathan InshaAllah Good Days ll come Back Soon 🔥🫶🏻

14/04/2026

Short + Commentry 🔥

Address

Islamabad/Rawalpindi
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime Sports JD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prime Sports JD:

Share