Mehwish Qamas

Mehwish Qamas Broadcast Journalist since 2018 ⭐ A quick learner who can absorb new ideas and have the ability to work on creative stories.

A story-driven Journalist adept at developing news stories and investigating issues with tenacious and unwavering dedication and offering 5 years of experience in TV media. Versed in viral trends and breaking news response with proven success leveraging social media platforms to increase engagement. I wanted to change the world and do something different and creative so I chose journalism..

🇵🇰🇸🇦🇹🇷 ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے باضابطہ طور پر نئے سہ فریقی دفاعی معاہدے “مکہ معاہدہ” (Mecca Agreement) پر دستخط ...
07/08/2026

🇵🇰🇸🇦🇹🇷 ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے باضابطہ طور پر نئے سہ فریقی دفاعی معاہدے “مکہ معاہدہ” (Mecca Agreement) پر دستخط کر دیے۔

اس معاہدے کا مقصد دفاعی تعاون، مشترکہ فوجی مشقوں، انٹیلی جنس شیئرنگ اور علاقائی سلامتی کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

07/08/2026

فیصل آباد غلام محمد آباد کے علاقہ قبرستان روڈ کے مناظر

03/08/2026

سہیل آفریدی کی سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو

02/08/2026

علیمہ خان 9 مئی مقدمات میں سینٹرل جیل بنوں میں قید ورکرز سے ملاقات کے لیے سینٹرل جیل پہنچ گئیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لڑائی میں آپ کس کے ساتھ ہیں ؟
29/07/2026

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لڑائی میں آپ کس کے ساتھ ہیں ؟

29/07/2026

اسد قیصر اپنے بچوں کے ہمراہ انگلینڈ میں کرکٹ کھیل رہے

29/07/2026

🚨جب بھی وہ وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھے ہیں،وزیر اعلیٰ کا دفتر سنبھالا ہے وہ عوام کے اعتماد کی وجہ سے نہیں،یا کارکردگی کی وجہ سے نہیں،بلکہ دھاندلی کی وجہ سے آئے ہیں،بلاول بھٹو زرداری

29/07/2026

5 اگست کو KPK کی حد تک پشاور میں جلسہ ہو گا باقی تین صوبوں میں جلسے کے لیے درخواستیں دی گئی ہیں اگر اجازت مل گئی تو ٹھیک ورنہ مقامی تنظیمیں اپنے حساب سے ریلیاں نکالیں گی ! بیرسٹر گوہر ۔

28/07/2026

ہمیں نہ دھمکیوں سے ڈرایا جا سکتا ہے، نہ طاقت کے زور پر جھکایا جا سکتا ہے۔ ہم عمران خان کے نظریے کے سپاہی ہیں اور آخری سانس تک اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ کوئی طاقت ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتی اور نہ کوئی دولت ہمیں خرید سکتی ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehwish Qamas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share