HAFIZ AMEEZ

HAFIZ AMEEZ سب کچھ عارضی ہے🥀🔗
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا 🙂🔥

10/06/2026

#

07/05/2026

الحمدللہ! آج احتجاجی مظاہرے میں ہمارے قافلے نے بھرپور شرکت کی۔علمائے کرام، اور طلباء عظام نے بڑی تعداد میں شامل ہو کر حق اور انصاف کے لیے اپنی آواز بلند کی۔
یہ اجتماع ظلم کے خلاف ایک مضبوط پیغام تھا کہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں اور اپنے شیخ صاحب کی شہادت پر خاموش نہیں رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ تمام شرکاء کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیں ہمیشہ حق بات کہنے اور ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہنے کی توفیق دے۔ آمین۔ ♥️♥️♥️

#احتجاج #قافلہ #انصاف #اتحاد

04/05/2026

#اسلامآباداجتماع #ابوالقاسم #مرکزی

04/04/2026

Han g 🖤😎



04/04/2026

جب کسی کا سلام آپﷺ تک پہنچتا تو سلام پہنچانے والے کے ساتھ لانے والے کو بھی جواب میں اس طرح شامل فرماتے.
*علیك وعلى فلان سلام*
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFIZ AMEEZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category