11/05/2025
یہ طریقہ کشمیر کو بھارت سے آزاد کروانے کا سب سے موثر طریقہ ہے۔
میرے خیال میں قوم کو اس طریقہ کو اپنانے پر غور کرنا چاہیے اس میں پیسہ اور جان ضائع ہونے کا چانس زیرو پرسنٹ ہے۔
ساتھ موم بتیاں بھی ہوں تو زیادہ اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
کون کون تیار ہے یہ طریقہ اپنانے کے لیے؟
ان کے نعروں میں دو طبقوں سے نفرت واضح ہے ایک علماء اور دوسری فوج کیوں کہ دشمن کو معلوم ہے اگر یہ دو قوتیں ہیں تو آنے والی نسل کو تباہ کرنا ممکن نہیں ہے۔