24/01/2024
*اعلان_برائے_نماز_استسقاء-*
*گزارش ہے کہ ہم اپنے گناہوں اور اللّـٰهُ کی نافرمانیوں کی وجہ سے بہت سے مسائل کا شکار ہیں. من جملہ دیگر مسائل کے بارش کا نہ ہونا بھی اللّـٰهُ کریم کی ناراضگی کی وجہ سے ہے- اس لئے اہلیان درہ آدم خیل گاؤں بابوزی نے نماز استسقاء ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے-*
*نماز استسقاء ان شاء اللّـٰهُ تعالیٰ 26جنوری بروز جمعہ صبح 8بجکر 30 منٹ پر گاوں بابوزی اکسفورڈ کالج، کے سامنے ہائی وے کے ساتھ گراونڈ میں ادا کی جائے گی-*
*لہٰذا درہ آدم خیل میں گاوں شریف خیل ملان ٹھنڈی کلے عالم خان کلے صداگل کلے فیروز میلہ رحیم کلے جرمن کلے درہ بازار سارے درہ آدم خیل حضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ ہم توبہ تائب ہو کر اپنے رب کو راضی کر سکیں. اللّـٰهُ کریم ہم سب کو اپنی رضا والے اعمال کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین-*
*منجانب قمر زمان افریدی درہ آدم خیل گاوں بابوزی