What is going on in Khyber?

What is going on in Khyber? Like and follow page to get information about present situation and history etc.

افسوسناک خبر جمرود کی سیلابی گزرگاہ سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت مینادار ولد نیاز بیدار ساکن  مستل خیل ...
16/02/2026

افسوسناک خبر
جمرود کی سیلابی گزرگاہ سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت مینادار ولد نیاز بیدار ساکن مستل خیل شاہ کس کے نام سے ہوئی۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو چند ہفتے قبل نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا، بعدازاں اسے قتل کر کے سیلابی گزرگاہ میں دفن کر دیا گیا۔
واقعہ اس وقت سامنے آیا جب چند مزدور خوڑ سے گزر رہے تھے کہ انہیں جائے وقوعہ پر مٹی سے باہر نکلی ہوئی چادر دکھائی دی۔ چادر ہٹانے پر کھڈے سے لاش برآمد ہوئی، جس پر مقامی انتظامیہ اور پولیس کو اطلاع دی گئی۔
پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ واقعے کے محرکات جاننے کی کوششیں جاری ہیں۔
fans

28/12/2025

جمرود ہوائی فائرنگ نے خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، دلہا قتل۔

پشاور کے سب سے بڑے اور تاریخی اسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایک نیا فیصلہ کیا گیا ہے۔اب وہ بیڈز جو پہلے مریضوں کو مفت ملت...
01/10/2025

پشاور کے سب سے بڑے اور تاریخی اسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایک نیا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اب وہ بیڈز جو پہلے مریضوں کو مفت ملتے تھے، ان پر رہنے کے لیے فی رات 10 ہزار روپے دینا ہوں گے۔

26/09/2025

فکر انگیز واقعہ دو دن پہلے عصر کے وقت ٹیڈی بازار جمرود کے سامنے سڑک پر 3 سالہ بچے کو تیز رفتار موٹر کار نے ٹکر ماری۔۔۔۔ ...
20/09/2025

فکر انگیز واقعہ
دو دن پہلے عصر کے وقت ٹیڈی بازار جمرود کے سامنے سڑک پر 3 سالہ بچے کو تیز رفتار موٹر کار نے ٹکر ماری۔۔۔۔ بچے کو مار کر دور پھینکا۔۔۔۔ اس دوران سرکاری اسکول کا ٹیچر جواد خان آفریدی کسی دوست کے ساتھ فون کال پر ضروری بات چیت کررہا تھا۔۔۔۔ بچے کو الٹا پڑا زخمی حالت میں دیکھا تو فوراً گود میں اٹھا کر ہر چلتی گاڑی کو روکنے کے اشارے کررہا تھا تاکہ زخمی بچے کو ہسپتال لے جا سکے۔۔۔۔ اس دوران بچے کو چہرے پر جب ہاتھ سے تھپانا شروع کر دیا اور ان کو آنکھیں کھولنے کی آوازیں دے رہا تھا کہ وہ ہوش میں آیے تو معلوم ہوا کہ "آہ یہ تو ان کا اپنا بیٹا ہے"۔۔۔۔۔۔۔ قدرت بھی بعض اوقات عجیب کرشمے دکھاتی ہے۔۔۔۔ مقام شکر ہے کہ وہ بچہ صحت یاب ہوا اور موت کے منہ میں جانے سے محفوظ ہوا۔
غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتا تو خدانخواستہ اپنا بیٹا کھو دیتا۔۔۔۔


09/08/2025

باجوڑ قومی جرگہ نے تحصیل ماموند کے لوگوں کو محفوظ
مقامات تک منتقل کرنے کی ہدایت کردی

゚viralシfypシ゚ #فوجی

اس وقت باجوڑ ماموند کی مناظر 💔 علاقوں میں خوف وہراس گھروں میں بچوں کی چیخ وپکار کئ لوگ زخمی ہے لیکن کرفیو کی وجہ زخمی ہس...
29/07/2025

اس وقت باجوڑ ماموند کی مناظر 💔
علاقوں میں خوف وہراس گھروں میں بچوں کی چیخ وپکار کئ لوگ زخمی ہے لیکن کرفیو کی وجہ زخمی ہسپتال تک نہیں لی جاسکتی😭
اخر عوام کا قصور کیا ہے؟
ہم نہ گولی چلاتے ہیں، نہ بارود رکھتے ہیں،
پھر کیوں ہمارے گھروں پر جنگ مسلط ہے؟
ہمارے معصوم بچوں کے آنسو،
ہمارے زخمی بزرگوں کی آہیں،
کس کے ضمیر کو جگائیں گی؟
ہم صرف جینا چاہتے ہیں،
امن کے ساتھ، عزت کے ساتھ
کیا یہ مانگنا بھی جرم ہے؟

27/07/2025

‏یہ غزہ کے نہیں بلکہ خیبر پختونخواہ کی وادی تیراہ کے مناظر ہیں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے لوگ 💔
‏⁧‫ ‬⁩

میں  تاریخ کے اوراق میں 1955 سے 1960 تک کا جمرود بازار ہوں، کبھی آئیے گا تو سہی، میں یاد آؤں گا۔  ゚viralシfypシ゚          ...
26/07/2025

میں تاریخ کے اوراق میں 1955 سے 1960 تک کا جمرود بازار ہوں، کبھی آئیے گا تو سہی، میں یاد آؤں گا۔
゚viralシfypシ゚

24/07/2025

ڈمپر گاڑی جمرود بائی پاس روڈ پر حادثے کا شکار ہوگئی

Address

Jamrud

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Khyber? posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category