Sardar Sajid khan

Sardar Sajid khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Sajid khan, Photographer, street 5, Jatoi.

🌱🌱 🩷🌸🪷🪷🌺🩷
🍃🌹 🥀🕊️✨. یہ دنیا بہــت خوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہئے

13/07/2025


13/07/2025

تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولے جارہے ہیں، عوام دریائے سندھ کے قریب نہ جائیں، ایڈوائزری جاری-

خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اتوار کے روز دریائے سندھ کے کنارے رہنے والے لوگوں کے لیے وارننگ جاری کی ہے کہ تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولے جارہے ہیں، لہٰذا وہ دریا کے قریب جانے سے گریز کریں۔

اتوار کو جاری کردہ پی ڈی ایم اے الرٹ کے مطابق اسپل ویز کو دوپہر ڈھائی بجے کھولا جائے گا، جس کے نتیجے میں ڈیم سے پانی کے اخراج کے باعث پانی کی سطح ایک لاکھ 60 ہزار سے بڑھ کر 2 لاکھ 60 ہزار کیوسک تک پہنچنے کا امکان ہے۔

الرٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دریائے سندھ، اس کی معاون ندیوں اور نہروں میں سیلاب کا خدشہ ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقامی آبادی کو خبردار رکھے، اور عوام پر زور دیا گیا کہ وہ دریا اور نہروں کے قریب نہ جائیں

13/07/2025

گنڈاپور سرکار ۔۔حکمران اتحاد کے نشانے پر۔۔ہدف کتنا آسان؟
مولانا کی کے پی میں ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز۔۔ پی پی کو قابل قبول؟
کے پی سینیٹ انتخاب۔۔ پیپلزپارٹی نے مولانا کو کیا آفرکی؟
دیکھئے پروگرام دیبیٹ ود نادیہ مرزا آج رات 10 بجکر 3 منٹ پر صرف بول نیوز پر

15/10/2024

We
want
justice

ایصال ثواب رسم قل خوانیسردار چنوں خان لغاریX.MPA8 ستمبر بروز اتوار بوقت 10 بجےبمقام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میر ہزار خان
02/09/2024

ایصال ثواب رسم قل خوانی
سردار چنوں خان لغاریX.MPA
8 ستمبر بروز اتوار بوقت 10 بجے
بمقام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میر ہزار خان

14/04/2024

iRaaaaaaaaaaaaaaaN
Zinaaaaaaa.BaaaaaD

تاریخ کو محفوظ کریں، یہ تاریخ کا سب سے بڑا سورج گرہن لگنے جا رہا ہے اور سورج گرہن بھی ایسا جو پورے دن کو رات میں بدل دے ...
08/04/2024

تاریخ کو محفوظ کریں، یہ تاریخ کا سب سے بڑا سورج گرہن لگنے جا رہا ہے اور سورج گرہن بھی ایسا جو پورے دن کو رات میں بدل دے ! 8 اپریل 2024 کو مکمل سورج گرہن نظر آئے گا اور دن رات میں بدل جائے گا۔ درجہ حرارت گر جائے گا، جانور کیچڑ سے بھر جائیں گے اور اندھیرا سورج کی روشنی کو رات میں بدل دے گا۔ ہم 375 سال تک اس طرح کا دوسرا مکمل سورج گرہن نہیں دیکھیں گے
کوشش کریں اپنے بچوں کے صدقات دیں اپنے روحانی معالج اپنے مرشد اپنے پیر صاحبان سے رابطہ میں رہیں سورج گرہن ایسے لوگوں کے لیے سخت ترین حالات پیدا کر دے گا جو لوگ جادو کی زد میں ہیں لہٰذا نماز قرآن کی طرف زیادہ سے زیادہ توجہ دیں اور اللہ سے اپنی حفظ و امان مانگیں اپنے بچوں کو
کیوں کہ اللہ نے دعا سے بڑی طاقت کسی چیز میں نہیں رکھی
آپ کا اللہ سے تعلق اگر مضبوط ترین ہے تو آپ کو کچھ بھی نہیں ہو سکتا
اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے اور ہم سب کو بری آفات سے محفوظ رکھیں

آ مین آ مین ثمہ آمین یارب العالمین 🙏🙏🙁

khuda ka wasta video na bnao banda hath bhand kar kehta hy crashing complete ho g*i hy
07/04/2024

khuda ka wasta video na bnao banda hath bhand kar kehta hy crashing complete ho g*i hy

khuda ka wasta video na bnao banda hath bhand kar kehta hy crashing complete ho g*i hy tamam dost subscribe krein

07/04/2024

Address

Street 5
Jatoi
3430

Telephone

+923007766688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Sajid khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Sajid khan:

Share

Category