Entertainment Movie

Entertainment Movie Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Entertainment Movie, Photographer, Jhang, Jhang Sadar.

07/09/2025

✨🌾 آج کی دُعا🤲🎋✨
‏﷽
🏵️ زندگی خوبصورت خود بخود نہیں❌ بن جاتی ، اس کی تعمیر روزانہ کی دعاؤں🤲🏻 پر ہوتی ہے اس لیے ہمیشہ
🤲🏻 دُعا کیجیے🌷
🤲🏻 دُعا دیجیے🌹
🤲🏻 دُعا لیجیے 🌺
*🌸 رَبّ ذوالجلال والاکرامﷻ🕋* سے آج میری دِل 💓 کی اتھاہ گہرائیوں سے دعا🤲🏻 ہے كه ایک خوبصورت زندگی ہميشه آپ🫵کی دسترس میں رہے اور کامیابی👍 ہمیشہ آپ کے قدم چومے💯
*🌼 رب اللعالمینﷻ🕋* اپنی خاص رحمت🌨️ سے آپ🫵 اور آپ کے گھرانے🏠 پر ہمیشہ راضی و مہربان رہے اور اپنی☝️شان و صفات کے مطابق آپ اور آپ کے گھرانے کو خوب نوازے ، خوش گوار ، صحت مند ، مطمئن زندگی😊 ، بہترین کشادہ رزق🥙 ، عزت ، شہرت ، سکون قلب💗 ، دنیا و آخرت میں عافیت عطاء فرمائے اور آپ کو اہنے اہل خانہ و احباب کو اپنے پسندیدہ ترین بندوں👍 میں شمار فرمائے🤲
*🍃آمیـــــن یارب العالمـــین یاارحم الراحـــمین🌱*
*🍂إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○(بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے🤲)*

*❊*

07/09/2025

دعا ہے کہ رب کریم آپ کو دین و دنیا کی ہر بھلائی نصیب فرمائے، آپ کی خطاؤں اور لغزشوں سے درگزر فرمائے۔
اللہ کریم آپ کو زندگی بھر کم ظرف کی محتاجی سے بچائے رکھے۔
آمین یارب العالمین!

07/09/2025

🫀

*صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم*🌼

07/09/2025

*📿کیا آج آپ نے پیارے آقا ﷺ پر درود و سلام پڑھا؟؟؟*
*نہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے،🥰🥰🥰⬇️*
*♦️سب سے افضل درودِ پاک♦️*
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.*

07/09/2025

*شبِ جـــمـعـــه کا دُرود شــــریف*

*اَللّٰـــهُمَّ صَــلِِّ وَسَــلِّمْ وَبَارِكْ عَــلٰى سَــيِّدِنَا وَمَــوْلٰنَا مُحَــمَّدٍ نِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ الْحَبِيْبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيْمِ الْجَاهِ وَعَلٰی اٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِك وَسَلِّم*

07/09/2025

*کچھ تعلقات دسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں...!!! ♥️🥀*

*رشتہ کافی نزدیک کا اور دوریاں پورے سال کی...!!! 🥺🥀*

07/09/2025

درودِ پاک پڑھتے ہوے خاص الخاص ادب کا خیال رکھا کریں کیوں کے آپ جب درودِ پاک پڑھتے ہیں تو آپ پڑھ تو یہاں رہے ہوتے ہیں مگر آپ کی حاضری دربار مصطفیٰ ﷺ میں لگ رہی ہوتی ہے اور وہ مسکرا کر آپکا درود و سلام نہ صرف سماعت فرماتے ہیں بلکہ محبت سے اس کا جواب بھی ارشاد فرماتے ہیں تو آج جمعتہ المبارک ہے درود وسلام کی کثرت کیجئے
🌼🌼🌼
اب بھی محبت سے پڑھ لیجئے
🥀🥀🥀
*صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم*❤

07/09/2025

بیکار سنگت دے قافلے توں
اسی کلیاں ای مرشد ٹھیک آں 🦋💜

07/09/2025

*"صَلَّــی اللّـــہُ عَلیــہِ وَآلـــــــہِ وسَلّــم"🫀😍*

Address

Jhang
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment Movie posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category